وارد کی جانب سے فرنچائزز کے لئے اعزازات
مصنف مہوش خان | 09, Sep 2011 | کوئی تبصرہ نہیں
وارد ٹیلی کام کی جانب سے حال ہی میں ایک بڑی تقریب منعقد کی گئی ۔ جس میں اچھی کارکردگی دکھانے والی فرنچائیز اور سیلز ٹیم کو اعزازات سے نوازا گیا۔
کمپنی کیا جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ کمپنی کے تعلقات اپنے کاروباری شراکت داروں سے انتہائی اچھے ہیں اور کمپنی اپنا کاروباری حجم بڑھانے کی تگ و دو میں دن رات کوشاں ہے۔
ترجمہ و کتابت : محمد زھیر چوہان
اس تحریر کو انگریزی میں پڑھنے کے لئےیہاں کلک کیجیئے۔

تبصرہ لکھیے