Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

یوفون کے ساتھ سعودی عرب کال کریں اور فری منٹس حاصل کریں

مصنف  | 10, Oct 2011 | ایک تبصرہ

       

Ufone Saudi Arabia یوفون کے ساتھ سعودی عرب کال کریں اور فری منٹس حاصل کریں

حج کے بابرکت موقع پر یوفون اپنے ان صارفین کو جو سعودی عرب کالز کریں گے انہیں مفت آن نیٹ منٹس فراہم کرے گا۔

آپ سعودی عرب میں 4.75روپے فی تیس سکینڈ کے حساب سے جب بھی  کسی موبائل نمبر پر کال کریں گے تو آپ کو فوری طور پر 5 آن نیٹ فری منٹس فراہم کر دیئے جائیں گے جسکی بدولت آپ یوفون نمبرز پر مفت کال کرسکیں گے۔

آفر حاصل کرنے کا طریقہ:
اپنے موبائل سے #786* ملائیے۔

شرائط و ضوابط:

  • اس آفر کو حاصل کرنے پر سبسکرپشن چارجز 5 روپے + ٹیکس لاگو ہونگے۔
  • یہ آفر صرف پری پیڈ صارفین کے لئے موثر ہے۔
  • سعودی عرب میں موبائل پر کی جانے والی تمام کالز 4.75روپے + ٹیکس فی تیس سیکنڈ کے حساب سے چارج کی جائیں گی۔
  • سعودی عرب میں تمام لینڈ لائین نمبرز پر کی جانے والی کالز 8.99روپے +ٹیکس فی منٹ کے حساب سے چارج کی جائیں گی۔
  • فری منٹس صرف یوفون نمبرز پر کال کرنے کے لئے موثر ہوں گے۔
  • فری منٹس کی معیاد رات 12 بجے تک ہوگی۔
  • یہ آفر محدود مدت کے لئے ہے۔
  • تمام ٹیکس لاگو ہونگے۔

ترجمہ و کتابت: محمد زھیر چوہان
اس تحریر کو انگریزی میں پڑھنے کے لئےیہاں کلک کیجیئے۔

 

Comments

تبصرہ لکھیے