وائی ٹرائیب کی سمر ہنگامہ آفر
مصنف محمد مطہر | 06, Jul 2012 | کوئی تبصرہ نہیں
وائی ٹرائیب پاکستان کی جانب سے حال ہی میں سمر ہنگامہ کے نام سے ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے جس میں صارفین کو ہر ہفتے دو روز یعنی ہفتہ اور اتوار لامحدود انٹرنیٹ استعمال کرنے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔
آفر حاصل کرنےکے لیے آپ کو اپنا وائی ٹرائیب کا ماہانہ بل بروقت ادا کرنا ہوگا جس پر اگلے 30 دن تک آپ کو ہفتہ اتوار مفت لامحدود انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔بل ادا کرنے کے 3 دن کے اندر آپ کو بذریعہ ای میل تصدیقی پیغام موصول ہوجائے گا۔
نوٹ:
512Kbpsکنکشن پر 30GB اور 2Mbps کنکشن پر 40GB سے زیادہ استعمال پر آپ کے کنکشن کی رفتار کم کر دی جائے گی۔
اس تحریر کو انگریزی میں پڑھنے کے لئےیہاں کلککیجیئے۔
تبصرہ لکھیے