Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

Posts By عامر عطاء

سالِ نو سے قبل کراچی میں موبائل فون بندش کا امکان

مصنف | December 30, 2012 کوئی تبصرہ نہیں
سالِ نو سے قبل کراچی میں موبائل فون بندش کا امکان

Read this in English شہر کراچی ایک مرتبہ پھر موبائل فون کی بندش کا نشانہ بنتا دکھائی دیتا ہے کیونکہ وزارت داخلہ سندھ نے سالِ نو کے حوالے سے 31 دسمبر 2012ء کے لیے مرتب کردہ سیکورٹی منصوبے کے تحت شہر میں موبائل سروسز معطل کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔ سندھ پولیس ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے ڈان ڈاٹ کام نے رپورٹ کرتے ہوئے کہا ہے [...]

مزید پڑھیے »

وزیر اعظم کے حکم پر یوٹیوب ایک مرتبہ پھر بند

مصنف | December 29, 2012 4 تبصرے
وزیر اعظم کے حکم پر یوٹیوب ایک مرتبہ پھر بند

Read this in English تین ماہ کی پابندی کے بعد یوٹیوب مختصر سی بحالی کے بعد ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے حکم پر ایک مرتبہ پھر بند کر دیا گیا۔ وزیر اعظم نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو اسلام مخالف وڈیوز کی وڈیو شیئرنگ ویب سائٹ پر بدستور موجودگی اور اس تک آسان رسائی کے باعث ایک مرتبہ پھر [...]

مزید پڑھیے »

پی ٹی اے نے یوٹیوب پر پابندی ہٹا دی [اپ ڈیٹ شدہ]

مصنف | December 28, 2012 2 تبصرے
پی ٹی اے نے یوٹیوب پر پابندی ہٹا دی [اپ ڈیٹ شدہ]

Read this in English پاکستان میں یوٹیوب کھولنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے آج ایک نوٹیفکیشن جاری کرنے جا رہا ہے ، یہ بات وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے چند لمحے قبل ایک ٹویٹ میں کہی۔ —————— اپ ڈیٹ: ذرائع نے پروپاکستانی کو بتایا کہ انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کو بذریعہ ای میل یوٹیوب پر پابندی اٹھائے جانے کے حکومتی فیصلے سے آگاہ [...]

مزید پڑھیے »

کراچی میں موبائل فون سروسز کی اچانک معطلی، ٹیلی کام کمپنیوں کو 100 ملین روپے کا نقصان

مصنف | December 28, 2012 3 تبصرے
کراچی میں موبائل فون سروسز کی اچانک معطلی، ٹیلی کام کمپنیوں کو 100 ملین روپے کا نقصان

Read this in English پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے حکم پر کراچی میں موبائل سروسز کی اچانک معطلی سے سیلولر موبائل آپریٹرز کو 100 ملین روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ سیلولر کمپنیوں کے عہدیداران کے مطابق ابتدائی اندازوں کے مطابق کراچی میں 7 گھنٹے کی معطلی سے تقریباً 100 ملین روپے کا نقصان ہوا۔ عہدیداران نے پروپاکستانی کو مزید بتایا کہ تمام [...]

مزید پڑھیے »

کراچی میں موبائل سروسز معطل

مصنف | December 28, 2012 کوئی تبصرہ نہیں
کراچی میں موبائل سروسز معطل

Read this in English پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کراچی میں موبائل نیٹ ورکس کی معطلی کے احکامات جاری کیے ہیں۔ حکم نامے میں معطلی کی وجوہات نہیں بتائی گئیں اور کہا گیا ہے کہ سروسز 11 بجے صبح سے 6 بجے شام تک معطل رہیں گی۔ کم از کم دو سیلولر کمپنیوں نے پروپاکستانی کے روبرو تصدیق کی ہے کہ انہیں پی ٹی [...]

مزید پڑھیے »

3جی میں تاخیر، ذمہ دار کون؟

مصنف | December 27, 2012 ایک تبصرہ
3جی میں تاخیر، ذمہ دار کون؟

Read this in English ایسی خبریں منظرعام پر آ رہی ہیں کہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے دو اراکین کی جانب 3جی کے لیے انفارمیشن میمورینڈم کی منظوری نہ دیے جانے کی وجہ سے 3جی نیلامی کا پورا عمل تقریباً تھم چکا ہے۔ ممبر فنانس اور ممبر ٹیکنیکل، جو پی ٹی اے کے منظوری بورڈ کے رکن ہیں اور آئی ایم کی منظوری کے [...]

مزید پڑھیے »

بریکنگ: موبی لنک ہر کال پر کال سیٹ اپ چارجز لگائے گا

مصنف | December 26, 2012 3 تبصرے
بریکنگ: موبی لنک ہر کال پر کال سیٹ اپ چارجز لگائے گا

Read this in English جشنِ سالِ نو کے موقع پر موبی لنک نے اپنے صارفین کو ایک اور اضافی چارج کا تحفہ دینے کی ٹھانی ہے جسے “کال سیٹ اپ چارجز” کا نام دیا گیا ہے – جو پاکستان کی ٹیلی کام تاریخ میں بالکل نئی چیز ہے۔ ہمیں ملنے والی معلومات کے مطابق موبی لنک کال سیٹ اپ چارجز کی مد میں یکم جنوری [...]

مزید پڑھیے »

پول: کیا آپ بذریعہ انٹرنیٹ شادیوں کی حمایت کرتے ہیں؟

مصنف | December 24, 2012 کوئی تبصرہ نہیں
پول: کیا آپ بذریعہ انٹرنیٹ شادیوں کی حمایت کرتے ہیں؟

Read this in English جیسے جیسے ٹیکنالوجی میں آنے والی جدت لوگوں کےسامنے جیون ساتھی ڈھونڈنے کے نت نئے دروازے وا کر رہی ہے، ویسے ہی پاکستان میں انٹرنیٹ کے ذریعے شادیوں کا رحجان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ حال ہی میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق کہ بذریعہ انٹرنیٹ شادیوں کو قبولیت کا درجہ ملنا پاکستان میں اب بھی محدود ہے، [...]

مزید پڑھیے »

نئے سم قوانین: ریٹیلرز کے مستقبل کا فیصلہ ابھی باقی

مصنف | December 24, 2012 کوئی تبصرہ نہیں
نئے سم قوانین: ریٹیلرز کے مستقبل کا فیصلہ ابھی باقی

Read this in English پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے حالیہ احکامات کی وجہ سے ریٹیلرز کو فی الوقت موبائل فون صارفین کو سمیں فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس صورتحال نے ریٹیلرز کو فروخت سے حاصل ہونے والے کمیشن سے تو محروم رکھا ہوا ہی ہے – جو ان کی کمائی پر اثرانداز ہو رہا ہے، لیکن ساتھ ساتھ وہ سموں کے اُس [...]

مزید پڑھیے »

2 ایم بی ڈی ایس ایل کی 4 ایم بی پر جبری منتقلی، پی ٹی سی ایل اگلے ماہ سے اضافی رقم لے گا

مصنف | December 21, 2012 2 تبصرے
2 ایم بی ڈی ایس ایل کی 4 ایم بی پر جبری منتقلی، پی ٹی سی ایل اگلے ماہ سے اضافی رقم لے گا

Read this in English پی ٹی سی ایل نے کافی عرصہ گزارنے کے بعد بالآخر ایک مرتبہ پھر اپنی پرانی حرکت دہرا ہی ڈالی۔ پی ٹی سی ایل اپنے 2 ایم بی ڈی ایس ایل صارفین کو زبردستی 4 ایم بی پر اپ گریڈ کرنے کا جا رہا ہے – وہ بھی اُن کی رضامندی کے بغیر – اس جھانسے میں پہلے ماہ تو آپ [...]

مزید پڑھیے »