Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

Posts By عامر عطاء

عفان حیدر نے ٹیلی نار پاکستان سے استعفیٰ دے دیا

مصنف | March 14, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
عفان حیدر نے ٹیلی نار پاکستان سے استعفیٰ دے دیا

ٹیلی نار پاکستان کے کمیونی کیشن ڈپارٹمنٹ سے پانچ سال سے وابستہ رکن عفان حیدر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اب مستقبل کے نئے مواقع تلاش کر رہے ہیں۔ قریبی ذرائع نے عفان کے استعفے کے حوالے سے پروپاکستانی کے سامنے تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ وہ کیریئر میں مزید آگے بڑھنے کے لیے ممکنہ طور پر بیرون ملک [...]

مزید پڑھیے »

پی ٹی سی ایل نے ٹورنٹس بلاک کرنا شروع کر دیے

مصنف | March 13, 2013 ایک تبصرہ
پی ٹی سی ایل نے ٹورنٹس بلاک کرنا شروع کر دیے

پی ٹی سی ایل گزشتہ تین دنوں سے ٹورنٹ ٹریکرز کو بلاک کیے ہوئے ہے، جس کا نتیجہ پی ٹی سی ایل ڈی ایس ایل اور وائرلیس براڈبینڈ سروسز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ٹورنٹ ڈاؤنلوڈ/اپلوڈ کے مکمل بلیک آؤٹ کی صورت میں نکلا ہے۔ قارئین کی جانب سے پروپاکستانی کو ملنے والی متعدد اطلاعات کے مطابق تمام صارفین ٹورنٹ فائلز کا ٹریک رکھنے [...]

مزید پڑھیے »

نوکیا اور موبی لنک پاکستان میں ونڈوز فون 8 کے فروغ کے لیے تعاون کریں گے

مصنف | March 13, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
جناب ارسلان قریشی، سربراہ کارپوریٹ سیلز (ساؤتھ) موبی لنک (بائیں سے دوسرے) اور جناب عارف شفیق، کنٹری جنرل مینیجر، نوکیا پاکستان و افغانستان (دائیں سے دوسرے) نوکیا لومیا ونڈوز فون8 اسمارٹ فون کے اجراء کے موقع پر مفاہمت کی یادداشت کا تبادلہ کر رہے ہیں جبکہ نوکیا کے دیگر عہدیداران بھی اس موقع پر موجود ہیں۔

نوکیا پاکستان نے مقامی سطح پر تعاون اور صارفین کے لیے نوکیا لومیا ونڈوز فون 8 کی مکمل رینج کی دستیابی کے لیے موبی لنک کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ اس شراکت داری کے نتیجے میں موبی لنک نوکیا لومیا ونڈوز فون 8 رینج خصوصی بنڈل آفرز کے طور پر فروخت کرے گا جس میں نوکیا گیئر بھی شامل ہوں گے۔ نیا نوکیا لومیا 920 [...]

مزید پڑھیے »

یوفون کا ٹی وی اور ریڈیو اشتہارات میں ڈی جوس پر حملہ

مصنف | March 6, 2013 کوئی تبصرہ نہیں

ڈی جوس کا حالیہ اشتہار – جس میں 15 فرینڈ اینڈ فیملی نمبروں پر شام 6 سے رات 10 کے علاوہ اوقات میں لامحدود کالز کی تشہیر کی گئی – پر آج یوفون کے ٹی وی اور ریڈیو اشتہارات میں زبردست حملہ کر کے زبردست طنز کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ڈی جوس کی پیشکش، جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خصوصی [...]

مزید پڑھیے »

بریکنگ: سی سی پی نے آئی سی ایچ مقدمے پر پی ٹی سی ایل کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

مصنف | March 6, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
بریکنگ: سی سی پی نے آئی سی ایچ مقدمے پر پی ٹی سی ایل کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے آئی سی ایچ مقدمے کے حوالے سے پی ٹی سی ایل کو اظہار وجوہ کا نوٹس (شوکاز نوٹس) جاری کر دیا ہے، یہ مقدمہ حال ہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر لاہور ہائی کورٹ سے سی سی پی میں منتقل کیا گیا تھا۔ اپنے شوکاز نوٹس میں سی سی پی نے پی ٹی سی ایل سے ان [...]

مزید پڑھیے »

لاہور ہائی کورٹ کا حکم نظر انداز، فاروق اعوان پی ٹی اے کے ممبر فنانس مقرر

مصنف | March 4, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
لاہور ہائی کورٹ کا حکم نظر انداز، فاروق اعوان پی ٹی اے کے ممبر فنانس مقرر

ایک حیران کن قدم اٹھاتے ہوئے حکومت پاکستان نے فاروق اعوان کو عارضی بنیادوں پر کو ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا ممبر فنانس مقرر کر دیا ہے یہاں تک کہ ممبر فنانس کی باضابطہ تقرری عمل میں آئے۔ فاروق اعوان کو پہلے چیئرمین پی ٹی اے مقرر کیا گیا تھا لیکن لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا جس میں [...]

مزید پڑھیے »

فری لانسر ڈاٹ کام پاکستان میں

مصنف | March 1, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
فری لانسر ڈاٹ کام پاکستان میں

دنیا کی سب سے بڑی فری لانسنگ / ملازمت کی آن لائن مارکیٹ میں سے ایک Freelancer.com اب پاکستان میں اپنی خدمات شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اس وقت فری لانسنگ کی دنیا میں پاکستان کا شمار سب سے بڑی کمیونٹی میں کیا جاتا ہے اور یہاں اس رجحان میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پیشہ آور ماہرین بھی اب مختلف فری [...]

مزید پڑھیے »

پول: کیا آپ نے نئے ڈی جوس ٹی وی کمرشل کو گمراہ کن اور مبالغہ آمیز پایا ؟

مصنف | February 28, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
پول: کیا آپ نے نئے ڈی جوس ٹی وی کمرشل کو گمراہ کن اور مبالغہ آمیز پایا ؟

ٹیلی نار پاکستان اپنی لامحدود کال آفر کے حوالے سے ایک نیا ٹی وی کمرشل پیش کر رہا ہے، جو تمام ڈی جوس صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ مزید تفصیلات میں جانے سے پہلے آپ ذرا اس ٹیلی وژن کمرشل پر ایک نظر دوڑائیں جس کے بارے میں ہم بات کر رہے ہیں: اور یہ ہے وہ آرٹ ورک جو ٹیلی نار اپنی آفر کی [...]

مزید پڑھیے »

بایومیٹرک تصدیقی نظام کے نفاذ کی ڈیڈلائن آج ختم

مصنف | February 28, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
بایومیٹرک تصدیقی نظام کے نفاذ کی ڈیڈلائن آج ختم

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی ہدایات اور وزیر اعظم پاکستان کے مشورے کے مطابق نئی سموں کے اجراء کے لیے بایومیٹرک تصدیق کا نظام 28 فروری 2013ء کو نصب ہونا تھا، لیکن ایسا لگتا ہے کہ اس ڈیڈلائن تک کام مکمل نہیں ہو سکے گا۔ بایومیٹرک تصدیقی نظام کے نفاذ کا مقصد مارکیٹ سے غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ شدہ سموں کا خاتمہ کرنا [...]

مزید پڑھیے »

ٹیلی نار سے ٹیلی-ناٹ کا سفر

مصنف | February 26, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
ٹیلی نار سے ٹیلی-ناٹ کا سفر

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی ملک میں سیلولر اور دیگر ٹیلی کام آپریٹرز کی فراہم کردہ سروسز کے معیار پر نظر رکھنے کا ذمہ دار ادارہ ہے۔ کیونکہ پی ٹی اے (گزشتہ چند ماہ سے) تقریباًغیر فعال ہے اس لیے سیلولر آپریٹرز کی سروسز کا معیار گرتے گرتے اس مقام پر پہنچ چکا ہے جہاں اس نے موبائل صارفین میں بھی سخت جھنجھلاہٹ پیدا کردی [...]

مزید پڑھیے »