پروپاکستانی اردو » کے سی

سام سنگ گلیکسی اسٹار پاکستان میں آ گیا، قیمت 9999 روپے
سام سنگ کے سستے اینڈرائیڈ فون گلیکسی اسٹار نے پاکستان میں آمد کا اعلان کر دیا۔ قیمت کے معاملے میں حریفوں کا مقابلہ کرنے والے سام سنگ اسٹار کی نظریں نوجوان صارفین پر ہیں جو مناسب قیمت پر اینڈرائیڈ پر منتقل ہونا چاہتے ہیں۔

1 گیگاہرٹز کے پروسیسر سے لیس سام سنگ اسٹار 3 انچ کا کیو وی جی اے ڈسپلے رکھتا ہے۔ اس میں 512 ایم بی کی ریم ہے، جو ممکنہ طور پر بیشتر صارفین کے لیے کافی نہیں ہوگی – لیکن قیمت کو ذہن میں رکھیں تو مناسب ہے۔ اس میں 4 جی بی کی انٹرنل میموری بھی ہے، جسے ضرورت پڑنے پر کارڈ کے ذریعے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔

گلیکسی اسٹار کی پشت پر 2 میگا پکسل کا کیمرہ موجود ہے۔ ممکنہ طور پر گلیکسی اسٹار کے صارفین بیٹری کے معاملے میں پریشان ہوں گے۔

گلیکسی اسٹار کی خصوصیات:

اینڈرائیڈ 4.1 جیلی بین جو ٹچ وِز کے ساتھ کسٹمائز کیا گیا ہے

کورٹیکس اے5 پروسیسر 1 گیگاہرٹز

3 انچ کیو وی جی اے ڈسپلے – 320 ضرب 240 مع 65 کے انٹرنل کلر ڈیپتھ

100.5 گرام وزنی اور 11.9 ملی میٹر موٹا

آپشنل ڈوئل سم

پشت پر 2 میگا پکسل کا کیمرہ مع کیو وی جی اے وڈیو ریکارڈنگ

512 ایم بی ریم اور جی بی کی انٹرنل اسٹوریج جس میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے

بلوٹوتھ 4.0، وائی فائی، ایکسلرومیٹر، ایف ایم ریڈیو

1200 ایم اے ایچ بیٹری

اسینڈبائے: 320 گھنٹے

ٹاک ٹائم: 7 گھنٹے

ایل جی نیکسس 4 سفید رنگ میں بھی پیش کرتا ہے
ایل جی الیکٹرونکس (ایل جی) سفید رنگ میں نیکسس 4 جاری کرنے کا اعلان کرتا ہے، جو گوگل کے ساتھ تعاون کے ذریعے بنائے گئے اس مشہور اسمارٹ فون کا جدید ترین ایڈیشن ہے۔

نیکسس 4 وائٹ اصل نیکسس 4 جیسا شاندار اینڈرائیڈ تجربہ اور خصوصیات فراہم کرتا ہے، جو ایل جی کے پیچیدہ ہارڈویئر ڈیزائن اور مشہور گوگل سروسز کا ملاپ ہے جیسا کہ گوگل ناؤ اور فوٹو اسفیئر وغیرہ۔

ایل جی موبائل کمیونی کیشنز کمپنی کے صدر اور سی ای او ڈاکٹر جونگ-سیوک پارک نے کہا کہ “نیکسس 4 نے اینڈرائیڈ 4.2 جیلی بین اسمارٹ فونز کے لیے معیار مرتب کیا۔ نیکسس4 وائٹ ایک متاثر کن رنگ میں صارفین کے لیے وہی گوگل تجربہ فراہم کرتا ہے۔”

نیکسس 4 وائٹ 4.7 انچ کی زبردست 1280 ضرب 768 ٹرو ایچ ڈی آئی پی ایس پلس ڈسپلے (320 پی پی آئی) کے ساتھ آتا ہے جسے زیروگیپ ٹچ ٹیکنالوجی کی سپورٹ حاصل ہے۔اس کے قلب میں کویلکوم سنیپ ڈریگن ایس 4 پرو پروسیسر اور 2 جی بی ریم شامل ہے۔

29 مئی کو ہانگ کانگ سے شروع ہونے والا نیکسس 4 وائٹ اگلے چند ہفتوں میں ایشیا،شمالی امریکہ، یورپ اور مشرق وسطیٰ کی مخصوص مارکیٹوں میں جاری ہوگا۔

سام سنگ نے گلیکسی ایس4 منی کا اعلان کر دیا
سام سنگ نے گزشتہ روز گلیکسی ایس 4 کی جدید خصوصیات کے ساتھ اس کا چھوٹا ورژن گلیکسی ایس4 منی کا اعلان کر دیا ہے۔

سام سنگ کمپنی کے سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اسمارٹ فون گلیکسی ایس4 کے چھوٹے لیکن طاقتور ورژن کی حیثیت سے ایس4 منی کو متعارف کروا رہا ہے۔

سام سنگ گلیکسی ایس4 منی 4.3 انچ کیو ایچ ڈی سپر ایمولیڈ اسکرین کے ساتھ آتا ہے اور اینڈرائیڈ 4.2.2 جیلی بین چلاتا ہے جس پر سام سنگ کا وسیع ٹچ وز کسٹمائزیشن موجود ہے۔

گلیکسی ایس4 منی طاقتور کارکردگی پیش کرتا ہے، 1.7 گیگاہرٹز ڈوئل کور پروسیسر سے لیس ہے۔ اس میں پشت پر 8 میگا پکسل کا اور سامنے کے رخ پر 1.9 میگاپکسل ایچ ڈی کیمرہ نصب ہے۔

ایس4 منی کی مکمل خصوصیات یہ ہیں:

پروسیسر: 1.7 گیگاہرٹز ڈوئل کور پروسیسر

او ایس: اینڈرائیڈ 4.2.2 (جیلی بین)

ڈسپلے: 4.3 کیوایچ ڈی (16:9 وائیڈ ویو) سپر ایمولیڈ

پیمائش: 124.6 ضرب 61.3 ضرب 8.94 ایم ایم، 107 گرام (3جی ڈوئل سم ورژن: 108 گرام)

میموری: 8 جی بی انٹرنل میموری (صارف میموری تقریباً 5 جی بی) (64 جی بی تک)، 1.5 جی بی ریم

کیمرہ:

پشت پر: 8 میگاپکسل

سامنے: 1.9 میگاپکسل

کیمرہ خصوصیات: ساؤنڈ اینڈ شوٹ، نائٹ (کم روشنی پر شوٹ)، بیسٹ فوٹو، بیسٹ فیس، بیوٹی فیس (بشمول لائیو بیوٹی)، ایچ ڈی آر (ہائی ڈائنامک رینج)، پینوراما اسپورٹس، مستقل شوٹ

کنیکٹیوٹی:

وائی فائی 5.0 گیگاہرٹز اے/بی/جی/این

جی پی ایس + گلوناس

بلوٹوتھ (ر) ورژن 4.0 (ایل ای)، این ایف سی(صرف ایل ٹی ای ورژن)

آئی آر ایل ای ڈی (ریموٹ کنٹرول)

سینسر: ایکسلرومیٹر، لائٹ، پروکسیمٹی، گائیرو، میگنیٹک

بیٹری: 1900 ایم اے ایچ

دیگر خصوصیات:

گروپ پلے: شیئر میوزک، شیئر پکچر، شیئر ڈاکیومنٹ

پلے گیمز

اسٹوری البم، ایس ٹرانسلیٹر

ایس ٹریول (ٹرپ ایڈوائزر)، ایس وائس (ٹریڈمارک)

ایس ہیلتھ (سام سنگ ایپ سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے)

سام سنگ ایڈاپٹ ڈسپلے، سام سنگ ایڈاپٹ ساؤنڈ

سیفٹی اسسٹنس، سام سنگ لنک،اسکرین مررنگ، ہوم سنک، اسمارٹ سوئچ

سام سنگ نوکس (KNOX)

سام سنگ نے ایس4 منی کی دستیابی یا قیمت کے حوالے سے کوئی معلومات جاری نہیں کیں۔

ایچ ٹی سی نے دو سم والا ڈیزائر 600 اسمارٹ فون متعارف کر دیا
ایچ ٹی سی نے دو سم والے اینڈرائڈ کے حامل درمیانی قیمت کے اسمارٹ فون ڈیزائر 600 کا علان کر دیا ہے جو سینس 5 یو آئی کو مزید بہتر بنا کر کم قیمت میں آپ کو ایچ ٹی سی ون ہی کا سا مزہ دے گا۔

1.2 گیگا ہرٹز کواڈ کور پراسیسر والا ایچ ٹی سی ڈیزائر 600 4.5 انچ ڈسپلے ، 8 میگا پکسل پیچھے دیے گئے کیمرے اور ویڈیو کالنگ کے لیے 2 میگا پکسل آگے دیے گئے کیمرے کا حامل ہے۔

موسیقی کے شوقین افراد کے لیے ایچ ٹی سی ڈیزائر 600 بالکل ایچ ٹی سی ون کی طرح سامنے دیے گئے اسپیکرز کی وجہ سے ایک انتہائی موزوں ڈیوائس ہو گی جو بیٹس آڈیو انٹگریشن کی حامل ہو گی۔

ایچ ٹی سی ڈیزائر 600 ایچ ٹی سی بلنک فیڈ اور ایچ ٹی سی بوم ساؤنڈ پیش کرتا ہے جو ایوارڈ یافتہ ایچ ٹی سی ون کے ایک حصے کے طور پر حال ہی میں متعارف کرائے گئے تھے۔

ایچ ٹی سی ڈیزائر 600 دنیا بھر میں جون سے دستیاب ہوگا، لیکن اس کی ابتداء روس، یوکرین اور مشرق وسطیٰ سے کی جائے گی۔ اس کی قیمت کا اعلان اب تک نہیں کیا گیا ہے۔

فون کی خصوصیات نیچے دی گئی ہیں:

او ایس: اینڈرائڈ او ایس، ورژن 4.1.2 (جیلی بین)

چپ سیٹ: کوالکوم ایم ایس ایم8625کیو اسنیپ ڈریگن 200

سی پی یو: کواڈ کور 1.2 گیگا ہرٹز کورٹیکس-اے 5

جی پی یو: ایڈرینو 203

ڈیزائن:

پیمائش: 5.31 ضرب 2.64 ضرب 0.37 انچ

وزن: 130 گرام

ڈسپلے:

سپر ایل سی ڈی 2 کپیسٹو ٹچ اسکرین، 16 ایم کلرز

540 ضرب 960 پکسلز، 4.5 انچ (تقریباً 245 پی پی آئی پکسل ڈسپلے)

میموری:

کارڈ سلاٹ: نہیں

انٹرنل: 8 جی بی، 1 جی بی ریم

کنیکٹیوٹی:

جی پی آر ایس، ای ڈی جی ای، ایچ ایس ڈی پی اے، 7.2 ایم بی پی ایس؛ ایچ ایس یو پی اے، 5.76 ایم بی پی ایس، وائی فائی 802.11 بی/جی/ن، وائی فائی ڈائریکٹ، وائی فائی ہاٹ اسپاٹ، ڈی ایل این اے، ورژن 4.0 بمع اے 2ڈی پی، این ایف سی، انفرا ریڈ پورٹ، مائیکرو یو ایس بی ورژن 2.0

کیمرہ:

پرائمری: 8 ایم پی، 3264 ضرب 2448 پکسلز، آٹو فوکس، ایل ای ڈی فلیش

سیکنڈری: 1.6 میگاپکسل

بیٹری:

لیتھیم آئیون 1860 ایم اے ایچ بیٹری

اسٹینڈ بائے: 539 گھنٹے تک (2جی)/ 577 گھنٹے تک (3جی)

ٹاک ٹائم: 11 گھنٹے 20 منٹس تک (2جی)/ 11 گھنٹے تک (3جی)

پہلی سہ ماہی کے اعدادوشمار میں اینڈرائڈ سب سے اوپر ، 30 فی صد اسمارٹ فونز صرف سام سنگ کے
گارٹنر نے 2013ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے اسمارٹ فونز اور موبائل فونز کی فروخت سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق اینڈرائڈ اسمارٹ فونز کا کل اسمارٹ فونز سیل میں 75 فی صد حصہ ہے، جبکہ اسی عرصے میں سام سنگ نے 30 فی صد اسمارٹ فونز فروخت کیے۔

پہلی سہ ماہی میں فروخت ہونے والے کل 210 ملین اسمارٹ فونز میں سے 156 ملین اینڈرائڈ پلیٹ فارم کے حامل تھے۔

پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں اس سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت میں 50 فی صد یا 63 ملین یونٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 210 ملین یونٹس تک جا پہنچی۔ یہ کل فروخت ہونے والے موبائل فونز کا نصف حصہ ہے جن کی تعداد 425 ملین یونٹس تھی۔

گارٹنر کا کہنا تھا کہ نصف فونز یعنی 226 ملین یونٹس صرف ایشیا بحر الکاہل میں فروخت ہوئے۔

سام سنگ اس مرتبہ بھی سب سے زیادہ فونز بیچنے والی کمپیی رہی۔ 2012 کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں سام سنگ کے اسمارٹ فونز کا شیئر 3.2 فی صد بڑھ کر 30.8 فی صد تک جا پہنچا۔ حال ہی میں متعارف کیے جانے والے گلیکسی ایس 4 کے ذریعے سام سنگ اپنی پوزیشن کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے۔

فیچر فونز کی فروخت آپ سے آپ گر جانے کے سبب اس سہ ماہی میں نوکیا کا موبائل فون شیئر 4.9 فی صد کم ہو گیا۔ نوکیا نے ونڈوز فونز کے 5.1 ملین یونٹس فروخت کیے۔

مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے ٹیبلز دیکھئے:

وینڈر کے لحاظ سے دنیا بھر میں موبائل فونز کی فروخت پہلی سہ ماہی 2013ء (ہزاروں میں)

کمپنی

پہلی سہ ماہی 13

یونٹس

پہلی سہ ماہی 13 شیئر (فیصد)

پہلی سہ ماہی 12

یونٹس

پہلی سہ ماہی 12 شیئر (فیصد)

سام سنگ

100,657.7

23.6

89,284.6

21.1

نوکیا

63,215.2

14.8

83,162.5

19.7

ایپل

38,331.8

9.0

33,120.5

7.8

ایل جی الیکٹرانکس

15,615.8

3.7

14,720.4

3.5

زیڈ ٹی ای

14,606.6

3.4

17,379.7

4.1

ہواوے ٹیکنالوجیز

11,114.8

2.6

10,796.1

2.6

ٹی سی ایل کمیونی کیشنز

8,515.9

2.0

7,396.6

1.7

سونی موبائل کمیونی کیشنز

7,955.5

1.9

7,898.4

1.9

لینووو

7,778.9

1.8

5,820.6

1.4

یوولونگ

7,478.8

1.8

3,146.6

0.7

دیگر

150,550.6

35.4

150,229.40

35.5

کل

425,821.6

100.0

422,955.4

100.0

او ایس کے لحاظ سے دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی فروخت پہلی سہ ماہی 2013ء (ہزاروں میں)

آپریٹنگ سسٹم

پہلی سہ ماہی 13

یونٹس

پہلی سہ ماہی 13 شیئر (فیصد)

پہلی سہ ماہی 12

یونٹس

پہلی سہ ماہی 12 شیئر (فیصد)

اینڈرائیڈ

156,186.0

74.4

83,684.4

56.9

آئی او ایس

38,331.8

18.2

33,120.5

22.5

بلیک بیری

6,218.6

3.0

9,939.3

6.8

مائیکروسافٹ

5,989.2

2.9

2,722.5

1.9

باڈا

1,370.8

0.7

3,843.7

2.6

سمبین

1,349.4

0.6

12,466.9

8.5

دیگر

600.3

0.3

1,242.9

0.8

کل

210,046.1

100.0

147,020.2

100.0

وینڈر کے لحاظ سے عالمی اسمارٹ فون فروخت پہلی سہ ماہی 2013ء (ہزاروں میں)

کمپنی

پہلی سہ ماہی 13

یونٹس

پہلی سہ ماہی 13 شیئر (فیصد)

پہلی سہ ماہی 12

یونٹس

پہلی سہ ماہی 12 شیئر (فیصد)

سام سنگ

64,740.0

30.8

40,612.8

27.6

ایپل

38,331.8

18.2

33,120.5

22.5

ایل جی الیکٹرونکس

10,080.4

4.8

4,961.4

3.4

ہواوے ٹیکنالوجیز

9,334.2

4.4

5,269.6

3.6

زیڈ ٹی ای

7,883.3

3.8

4,518.9

3.1

دیگر

79,676.4

37.9

58,537.0

39.8

کل

210,046.1

100.0

147,020.2

100.0

بلیک بیری اینڈرائڈ اور آئی او ایس کے لیے بی بی ایم کا آغاز کرے گا
بلیک بیری کی منفرد میسیجنگ سروس بی بی ایم اسی سال اینڈرائڈ اور آئی او ایس کے صارفین کے لیے بھی دستیاب ہوگی۔ اس کے ساتھ تمام اینڈرائڈ، آئی او ایس اور بلیک بیری ڈیوائسز بی بی 10 کی فیچرز سے بھر پور بی بی ایم سروسز کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطہ کر سکیں گی۔

اس وقت بلیک بیری ڈیوائسز پر بی بی ایم استعمال کرنے والوں کی تعداد 60 ملین سے زیادہ ہے، جو اب اس کراس پلیٹ فارم کے ذریعے اپنے اینڈرائڈ اور آئی او ایس کے دوستوں سے بھی رابطے میں رہ سکیں گے۔

اس اعلان سے بلیک بیری نے بی بی 10 پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے جو بلیک بیری ڈیوائسز کے لیے پیش کیا گیا تھا، تاہم کمپنی اپنے سب سے آسان ٹولز میں سے ایک اب دیگر آپریٹنگ سسٹمز کو بھی فراہم کر رہی ہے۔

بلیک بیری ، جس کی ایک دور میں اسمارٹ فونز پر اجارہ داری تھی، کی جانب سے یہ اقدام اشارہ کرتا ہے کہ فرم اب دوسرے پلیٹ فارمز کے لیے بھی اپنی سروسز بنانے کے بارے میں سوچ رہی ہے، جو ایک اچھی پیش رفت ہے۔

بلیک بیری کا کہنا ہے کہ تھا کہ یہ ایپ اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے مفت ہو گی، جبکہ آئی او ایس 6 اور آئس کریم سینڈوچ پر بی بی ایم چلانے کی ضرورت ہوگی۔

کمپنی نے مطابق یہ ایپ شروع میں پیغامات اور گروپ سروسز پیش کرے گی مگر وقت کے ساتھ ساتھ بی بی ایم اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے مزید فیچرز کا اضافہ کرے گا۔ حال ہی میں بی بی ایم نے اسکرین شیئرنگ، بی بی ایم وائس اور وڈیو بھی شروع کی ہے۔

اینڈرائڈ اور آئی او ایس کے لیے بی بی ایم پیش کرے گا:

بی بی ایم چیٹس کی رفتار

ملٹی پرسن چیٹ

وائس نوٹ شیئرنگ

بلیک بیری گروپس جس کی مدد دے بی بی ایم صارفین 30 لوگوں تک کے گروپس بنا سکیں گے اور کیلنڈرز، تصاویر، فائلز اور بہت کچھ شیئر کر سکیں گے۔

سونی نے ڈسٹ اور واٹر پروف ایکسپیریا زیڈ آر اسمارٹ فون کا اعلان کر دیا
سونی نے گزشتہ روز ایکسپیریا زیڈ اسمارٹ فون کے سائز میں چھوٹے ورژن ایکسپیریا زیڈ آر کا اعلان کر دیا ہے۔

سونی ایکسپیریا زیڈ آر میں 1.5 گیگا ہرٹز کا کواڈ-کور پراسیسر لگا ہے جو موبائل استعمال کرنے کی تمام تر ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ اس کا سب سے اہم پہلو اس کی واٹر پروف خصوصیت ہے جو اسے ایکسپیریا زیڈ سے ورثے میں ملی ہے۔ بلکہ درحقیقت سونی اپنے اشتہارات میں فون کو اس طرح پیش کر رہا ہے کہ یہ پانی کے اندر ویڈیوز بنانے اور تصاویر کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سونی، جیسا کہ اس بات کے لیے مشہور ہے، اپنے ایکسپیریا زیڈ آر میں براویا انجن 2 کے ذریعے ایک صاف شفاف حقیقی ایچ ڈی ڈسپلے کی کارکردگی کو بڑھاتا ہے۔ اسکرین سائز کو چھوٹا کر کے 4.6 انچ کر دیا گیا ہے۔

دیگر خصوصیات میں پیچھے آٹو فوکس اور ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ دیا گیا 13.1 میگا پکسل کیمرہ موجود ہے۔ ویڈیو کالنگ کے لیے سامنے بھی کیمرہ دیا گیا ہے۔

اینڈرائڈ 4.1 جیلی بین پر چلنے والے ایکسپیریا زیڈ آر میں 2جی بی ریم اور مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ کے علاوہ 8جی بی اندرونی میموری بھی موجود ہے۔

سونی ایکسپیریا زیڈ آر کی مزید خصوصیات:

سی پی یو: کویڈ-کور 1.5 گیگا ہرٹز کریٹ

چپ سیٹ: کویلکوم اسنیپ ڈریگن اے پی کیو 8064

او ایس: اینڈرائڈ او ایس، ورژن 4.1 (جیلی بین)

ڈیزائن:

ساخت: 5.16 x 2.65 x 0.41 انچ

وزن: 140 گرام

آئی پی 58 سرٹیفائڈ – ڈسٹ اور واٹر پروف

ڈسپلے:

ٹی ایف ٹی کپیسٹو ٹچ اسکرین، 16 ایم کلرز

720 ضرب 1280 پکسلز، 4.55 انچ (تقریباً 323 پی پی آئی پکسل ڈینسٹی)

نہ ٹوٹنے اور اسکریچ سےمحفوظ رہنے والا گلاس

سونی موبائل براویا انجن 2

میموری:

مائیکرو ایس ڈی، 32 جی بی تک

انٹرنل: 8 جی بی، 2 جی بی ریم

کیمرہ:

13.1 میگا پکسلز، 4128 ضرب 3096پکسلز، آٹو فوکس، ایل ای ڈی فلیش

فیچرز: جیو-ٹیگنگ، ٹچ فوکس، چہرے کو جاننے کی صلاحیت، امیج اسٹیبلائزیشن، ایچ ڈی آر، سوئیپ پینوراما

سامنے دیا گیا عمومی کیمرہ

کنیکٹیوٹی:

جی پی آر ایس: 107 کے بی پی ایس تک

ای ڈی جی ای: 296 کے بی پی ایس تک

ایچ ایس ڈی پی اے، ایچ ایس یو پی اے

وائی فائی 802.11 a/b/g/n, وائی فائی ڈائریکٹ، ڈی ایل این اے، وائی فائی ہاٹ اسپاٹ

بلوٹوتھ ورژن 4.0 ، اے2ڈی پی کے ساتھ

این ایف سی

یو ایس بی: مائیکرو یو ایس بی ورژن 2.0 (ایم ایچ ایل)

دستیابی اور قیمت:

سونی کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں ایکسپیریا زیڈ آر کی شپنگ 2013 کی دوسری سہ ماہی میں شروع ہو جائے گی۔ قیمت کے بارے میں سونی کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے مگر ہمارا اندازہ ہے کہ افتتاح کے وقت اس کی قیمت 70،000 کے قریب ہو گی۔

پی ٹی سی ایل نے جدید تفریحی پورٹل کا آغاز کر دیا
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ نے اپنے صارفین کے لئے ایک بہتر تفریحی پورٹل کا آغاز کر دیا ہے۔ ا ب ہر کوئی تمام پاکستانی ڈرامے، لالی وڈ اور بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلمیں، ٹی وی شوز، اسٹیج ڈرامے اور بہت کچھ دیکھ سکتا ہے۔

اس پیشکش میں بچوں کے لیے ایک الگ سیکشن رکھا گیا ہے۔

اس تفریحی پیکیج کی دیگر چیزوں میں پاکستان میں اہم واقعات کی تازہ ترین خبریں، فیشن نیوز، مستقبل کا حال، کھیل، کتب، کھانا پکانا اور عام خبریں شامل ہوں گی۔ کسی بھی براڈ بینڈ سروس کے صارفین اس سہولت کو حاصل کر سکیں گہ اگرچہ ان کو برائے نام فیس ادا کرنا ہوگی ( جس کی تفصیلات نیچے دی گئی ہیں)۔

قبل ازیں، پی ٹی سی ایل نے انٹرٹینمنٹ پورٹل کی پیشکش صرف اپنے ڈی ایس ایل اور وائر لیس براڈ بینڈ صارفین کو ہی کی تھی۔ تاہم اس نئے پورٹل تک کسی بھی کمپنی کے براڈ بینڈ صارفین رسائی حاصل کر سکیں گے۔

پی ٹی سی ایل کا کہناتھا کہ پورٹل پر فلموں اور ڈراموں کی لائبریری ، جو پہلے ہی کافی بڑی ہے، وقت کے ساتھ ساتھ مزید وسیع ہوتی جائے گی۔

نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے پی ٹی سی ایل کا انٹرٹینمنٹ پورٹل دیکھا کیا جا سکتا ہے:

http://mytv.com.pk/

صارفین کسی بھی یوفون نمبر سے “ایم وائے ٹی وائے” لکھ کر 9497 پر بھیج سکتے ہیں جس کے نتیجے میں انہیں ایک پاس-کی ملے گی جو اگلے 24 گھنٹوں تک قابل استعمال رہے گی۔ اس پاس-کی کی مدد سے صارفین پورٹل پر موجود کوئی بھی مواد دیکھ سکتے ہیں۔

ایک دن کے لیے پاس-کی حاصل کرنے کے چارجز10 روپے جمع ٹیکس ہوں گے۔

نوکیا کا دو سموں والے آشا 501 کا اعلان
نوکیا نے آشا 501 اسمارٹ فون متعارف کر کے آشا پلیٹ فارم کا آغاز کر دیا ہے۔ نوکیا کی جانب سے دعوی یا گیا تھا کہ یہ پلیٹ فارم جدید یوزر انٹر فیس اور چھوٹے سے درمیانے درجے کے اسمارٹ فونز کو لیے ہموار موبائل آپریٹنگ سسٹم فراہم کرے گا۔

آشا 501 مضبوط ساخت اور مختلف رنگوں میں مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔ یہ ایک سم یا ایزی-سویپ ڈوئل سم کی خصوصیات کا حامل ہے۔

ڈیزائن:

نوکیا کا کہنا ہے کہ اس کا آشا 501 اپنی مناسب قیمت کے ذریعے زیادہ لوگوں تک بہترین ڈیزائن اور ساخت کا حامل فون پہنچائے گا۔نوکیا آشا صرف دو حصوں پر مشتمل ہے: ایک پائد ار اور ہٹائی جا سکنے والی کیسنگ اور اسکریچ سے محفوظ گلاس ڈسپلے جس مین تین انچ کی کشادہ ٹچ اسکرین اور ایک ‘بیک’ بٹن ہو گا۔

آشا کا وزن صرف 98 گرامز ہے اور یہ چھ رنگوں میں دستیاب ہے۔

یوزر انٹرفیس:

کہا جا رہا ہے کہ آشا پلیٹ فارم نے لوگوں کے لیے بہت آسانی پیدا کر دی ہے، وہ ہاتھ کے صرف ایک اشارے اور دو مین اسکرینز (ہوم اور فاسٹ لین) میں سے ایک کا انتخاب کر کے اپنی من پسند ہر چیز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ہوم انفرادی ایپس کھولنے اور کسی مخصوص فیچر جیسے کہ ڈائلر یا فون سیٹنگز تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ایک روائتی اور آئی کون پر مبنی ویو ہے۔ جبکہ نیا فاسٹ لین ویو اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے کہ لوگ کس طرح اپنا فون استعمال کرتے ہیں۔ فاسٹ لین ہر صارف کے لحاظ سے وہ کانٹیکٹس ، سوشل نیٹ ورکس اور ایپس جن تک حال ہی میں رسائی حاصل کی گئی ہو کو ذخیرہ کرتا ہے اور انہیں پیش کرتا ہے۔ وہ اس بات کا ریکارڈ فراہم کر کے کہ فون کس طرح ستعمال کیا گیا ہے لوگوں کو ان کے ماضی، حال اور مستقبل کی سرگرمیوں کے بارے میں ایک جھلک دکھا تا ہے اور ان کے پسندیدہ فیچرز تک ان کو رسائی فراہم کر کے ایک وقت میں کئی کام کرنے کا موقع دیتا ہے۔

آشا پلیٹ فارم:

نوکیا کا یہ رجحان رہا ہے کہ وہ مختلف موبائل آپریٹنگ پلیٹ فارم متعارف کرتا ہے مگر کسی ایک کے ساتھ ہی چپک کر نہیں رہ جاتا۔ آشا پلیٹ فارم کے متعلق امید کی جا رہی ہے کہ زیادہ مفید ثابت ہو گا اور اسے آشا سیریز والے فونز کے لیے ایک بنیادی پلیٹ فارم بننا چاہیے۔

نیا آشا پلیٹ فار م ڈیویلپرز کو ایک اوپن اور اسٹینڈرڈ بیسڈ ماحول مہیا کر کے صارفین کے لیے بہترین ایپس بنانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ڈیویلپرز نوکیا آشا 501 کے لیے ایپس بنا سکیں گے جو مستقبل کی آشا پلیٹ فارم کی حامل ڈیوائسز کے ساتھ بھی موافقت رکھتای ہوں گی۔

نوکیا ڈیویلپرز کو نوکیا اسٹور اور نوکیا ان-ایپ پیمنٹ اور نوکیا ایڈورٹائزنگ ایکسچینج (این اے ایکس) جیسے ٹولز کے ساتھ ساتھ بے مثال آپریٹر بلنگ نیٹ ورک تک عالمی رسائی فراہم کر کے زیادہ پیسہ کمانے کا موقع فراہم کر تا ہے۔

نوکیا کا کہنا ہے کہ آشا پہلے ہی سی این این، ای بڈی، ای ایس پی این، فیس بک، فور اسکوائر، لائن، لنکڈان، نمبز، پسٹیلیجنٹ، دی ویدر چینل، ٹوئٹر، وی چیٹ، ورلڈ آف ریڈ بل جیسی معروف ایپلی کیشنز اور الیکٹرانکس آرٹس، گیم لافٹ، انڈیا گیمز، رلائنس گیمزاور نیمکو-بنڈائی کے گیمز پیش کررہا ہے۔ وٹس ایپ اور دیگر اہم پارٹنرز آشا کی دریافت کرتے رہیں گے۔

48 دن کی بیٹری:

نوکیا آشا 501 کے مطابق دعوی کیاجا رہا ہے کہ وہ 48 گھنٹے کی اسٹینڈ بائے بیٹری فراہم کر ےگا – جن ایک سم کا استعمال کیا جا رہا ہوگا۔

نوکیا آشا 501 کی خصوصیات:

پیمائش: 99.2 x 58 x 12.1 ملی میٹر؛ 98 گرامز

کیمرہ: 3.2 میگا پکسلز

ایک سم کا اسٹینڈ بائے: 48 دن تک**

ڈوئل اسم اسٹینڈ بائے: 26 دن تک **

ٹاک ٹائم: 17 گھنٹے تک

4 جی بی کی اضافی میموری (کارڈ باکس میں شامل ہو گا) اور 32جی بی تک بڑھائی جا سکے گی

چالیس مفت ای اے گیمز جن کو نوکیا اسٹور سے ڈائنلوڈ کرنے کی قیمت 75 یورو ہے۔

دستیاب رنگ: سرخ، سبز، ہلکا نیلا، پیلا، سفید اور سیاہ۔

دستیابی اور قیمت:

نوکیا آشا 501 جون 2013 تک دستیاب ہوگا اور اس کی قیمت 10،000 کے لگ بھگ ہوگی۔

پی سی سے فون پر کالنگ کے لیے وائبر کا ڈیسک ٹاپ ورژن جاری
فون صارفین کے درمیان وائس اور ٹیکسٹ چیٹ کے لیے ملٹی پلیٹ فارم ایپ وائبر نے اب ونڈوز اور میک کے لیے اپنا ڈیسک ٹاپ ورژن بھی جاری کر دیا ہے۔

یہ تاریخی اعلان گزشتہ روز کیا گیا تھا جس کے بعد وائبر اب باقاعدہ طور پر اسکائپ سے ٹکر لے رہا ہے جو 600 ملین سے زائد صارفین رکھتا ہے۔

وائبر نے کہا کہ وہ مختلف پلیٹ فارمز پر 200 ملین سے زیادہ صارفین رکھتا ہے، اور ڈیسک ٹاپ ورژن اور متعارف کرائے جانے اور حال ہی میں شامل کی گئی نو نئی زبانوں کے ساتھ ان کی یوزر-بیس میں تیزی سے اضافہ ممکن ہے۔

وائبر نے کہا کہ وہ ہر روز 4 لاکھ نئے صارفین کا اضافہ دیکھتا ہے، جبکہ صرف 2013ء میں 60 ملین صارفین شامل ہوئےہیں۔

وائبر نے کہا کہ وہ ڈیسک ٹاپس سے ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے وڈیو کالنگ کی اجازت دے گا۔ وڈیو کالنگ اس وقت بیٹا مرحلے میں ہے اور مستقبل قریب میں اسے موبائل ایپ ورژنز کے لیے بھی جاری کیا جائے گا۔

ڈیسک ٹاپ ورژن کے صارفین کو وائبر پر لاگ ان ہونے کے لیے اپنے موبائل اکاؤنٹ کو استعمال کرنا پڑے گا۔ وائبر کا ڈیسک ٹاپ ورژن اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ صارفین پلیٹ فارمز کے درمیان کراس کمیونی کیٹ کر سکیں (وائس، ایس ایم ایس، ایم ایم ایس، وڈیو)۔ تمام رابطے اور دیگر ڈیٹا بھی موبائل ایپ اور ڈیسک ٹاپ ورژن کے درمیان باآسانی سنک کرتا ہے۔

وائبر ڈیسک ٹاپ کی اہم خصوصیات یہ ہیں:

بہترین معیار کی ایچ ڈی وائس کالز

وڈیو کالز

مفت ٹیکسٹ اور فوٹو میسیج

گروپ کنورزیشنز

رجسٹریشن، پاسورڈز یا انوی ٹیشنز کی کوئی ضرورت نہیں

موبائل اور ونڈوز کے درمیان رابطہ اور پیغامات سنک

جاری کالز کی مختلف ڈیوائسز پر منتقلی

یاد رہے کہ موبی لنک نے اپنے 36 ملین صارفین کو روزانہ کے مخصوص چارجز پر لامحدود وائبر استعمال کرنے کی اجازت دینے کے لیے وائبر کے ساتھ معاہدہ کر رکھا ہے۔ موبی لنک ممکنہ طور پر رواں ماہ کے آخر تک وائبر بنڈل پیش کرنا شروع کر دے گا۔