Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

Posts By مہوش خان

آئی بی ایم پاکستان کے پہلے ہائیڈروالیکٹرک پروجیکٹ میں شامل

مصنف | April 25, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
آئی بی ایم پاکستان کے پہلے ہائیڈروالیکٹرک پروجیکٹ میں شامل

پاکستان میں نجی شعبے کی پہلی ہائیڈروالیکٹرک پاور اسکیم کے آپریٹر تناگا نیشنل برہاد (ٹی این بی) ریماکو نے 235 ملین ڈالرز کے پلانٹ کو چلانے میں درپیش کاروباری چیلنجز سے نمٹنے کے لیے آئی بی ایم کا در کھٹکھٹایا ہے۔ ٹی این بی ریماکو نے کاروباری آپریشنز کو موثر انداز میں چلانے کے لیے آئی بی ایم سافٹویئر کا انتخاب کیا ہے۔ اس وقت [...]

مزید پڑھیے »

5 لاکھ وائرلیس براڈبینڈ صارفین، پی ٹی سی ایل سرفہرست

مصنف | April 24, 2013 ایک تبصرہ
5 لاکھ وائرلیس براڈبینڈ صارفین، پی ٹی سی ایل سرفہرست

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے5 لاکھ وائرلیس انٹرنیٹ صارفین کا سنگ میل عبور کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ 2009ء میں جاری ہونے والی پی ٹی سی ایل کی ایوو وائرلیس انٹرنیٹ سروس یکساں رفتار سےآگے بڑھی ہے، اور اب پاکستان کے 250 سے زائد شہروں اور قصبوں میں صارفین کو خدمات فراہم کرتی ہے۔ پی ٹی سی ایل [...]

مزید پڑھیے »

یوفون شاہکار آفر 2013ء جیتنے والوں کے اعزاز میں تقریب

مصنف | April 24, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
اکبر خان (بائيں سے چوتھے) چیف مارکیٹنگ آفیسر یوفون، عامر سراج (بائیں سے پانچویں) جی ایم ایس اینڈ ڈی یوفون، عامر پاشا (انتہائیں بائیں جانب) سربراہ کمیونی کیشن اینڈ سی ایس آر یوفون اور یوفون ٹیم کے دیگر اراکین "یوفون شاہکار آفر 2013ء" کے 20 خوش نصیب فاتحین کے ساتھ

رواں سال کے اوائل میں یوفون کی جانب سے جاری کردہ “شاہکار آفر 2013ء” جیتنے والے بیس خوش نصیبوں کو منگل کو ایک پریس کانفرنس کے دوران قومی ذرائع ابلاغ کے سامنے آنے کا موقع دیا گیا، جس کے ذریعے ظاہر ہوا کہ قسمت کی دیوی کن افراد پر مہربان رہی۔ یوفون کے یہ خوش قسمت صارفین جن میں سے ہر ایک نے ٹویوٹا کرولا [...]

مزید پڑھیے »

یوفون کنگ آف اسپیڈ جیتنے والے وسیم اکرم کے کیمپ میں

مصنف | April 24, 2013 ایک تبصرہ
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور موجودہ باؤلنگ کوچ محمد اکرم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے باؤلنگ کیمپ کے دوران یوفون-پی سی بی "کنگ آف اسپیڈ" وائلڈ کارڈ فاتح باؤلرز کے ساتھ

یوفون-پی سی بی “کنگ آف اسپیڈ” ٹرائلز جیتنے والے تین وائلڈ کارڈ فاتحین نے قومی باؤلنگ کیمپ میں شمولیت اختیار کر لی۔ ہائی پروفائل باؤلنگ کیمپ لیجنڈری باؤلر اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کی زیر نگرانی منعقد ہو رہا ہے جو پاکستان کے تیز ترین ڈیٹا نیٹ ورک یوفون کے برانڈ سفیر بھی ہیں۔ پہلے مرحلے کے ٹرائلز 10 شہروں ملتان، فیصل آباد، [...]

مزید پڑھیے »

نیا ٹیکس لاگو ہونے کے بعد موبائل فونز کی فروخت میں زبردست کمی

مصنف | April 23, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
نیا ٹیکس لاگو ہونے کے بعد موبائل فونز کی فروخت میں زبردست کمی

فیچر فونز پر 500 اور اسمارٹ فونز پر 1000 روپے کا ٹیکس لاگو ہونے کے بعد موبائل فونز کی فروخت میں تقریباً 30 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ یہ بات ڈان نیوز نے ملک کے موبائل فون ڈسٹری بیوٹر ٹیلی ٹیک کے ڈائریکٹر آزاد لالانی کے حوالے سے بتائی۔ موبائل فون کے تاجر اس فیصلے کے خلاف احتجاج بھی کر چکے ہیں اور صدر اور [...]

مزید پڑھیے »

موبی لنک محروم بچوں کو تعلیم فراہم کرنے کے لیے پر عزم

مصنف | April 23, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
موبی لنک فاؤنڈیشن ٹارچ بیئررز اسلام آباد میں ٹیچ 2 ٹرانسفارم (ٹی 2 ٹی) تعلیمی منصوبے کے اجراء کے موقع پر شریک طلبہ کے ساتھ

موبی لنک فاؤنڈیشن نے پاکستان بھر کے کم مراعات یافتہ طبقے کے لیے ‘ٹیچ ٹو ٹرانسفارم ‘ (ٹی ٹو ٹی) پروگرام کا آغاز کیا ہے۔اس پروگرام کا مقصد موبی لنک ٹارچ بیئررز کے ذریعے ملک کے کم اہم اسکولوں میں تعلیم فراہم کرنا ہے۔ ٹی-ٹو-ٹی کے آزمائشی مرحلے میں موبی لنک کے ملازمین نے کراچی میں واقع ڈی ایس آر اے اسکول کے 46 طلبہ [...]

مزید پڑھیے »

ڈھائی ہزار سے زائد نوجوان باؤلرز قذافی اسٹیڈیم میں

مصنف | April 20, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
جی ایم میڈیا پی سی بی ندیم سرور اور پبلک ریلیشنز یوفون کے سربراہ عامر پاشا قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں ہونے والے یوفون-پی سی بی "کنگ آف اسپیڈ" ٹرائلز کے دو منتخب فاتحین کے ساتھ

ابھرتے ہوئے نوجوان تیز باؤلرز کے لیے ‘یوفون-پی سی بی کنگ آف اسپیڈ’ ٹرائلز کے پہلے مرحلے کا اختتام لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوا۔ پہلے مرحلے کے ٹرائلز یوفون اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے منصوبے کا حصہ ہیں تاکہ پاکستان میں باؤلنگ کے باصلاحیت ترین نوجوانوں کو تلاش کیا جائے اور ان کی تربیت کی جا سکے۔ یوفون-پی سی بی “کنگ آف اسپیڈ” نے [...]

مزید پڑھیے »

مائیکرو سافٹ نے کم قیمت ونڈوز ایزیور انفرااسٹرکچر سروسز کی عام دستیابی کا اعلان کر دیا

مصنف | April 19, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
مائیکرو سافٹ نے کم قیمت ونڈوز ایزیور انفرااسٹرکچر سروسز کی عام دستیابی کا اعلان کر دیا

مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ اب عام صارفین بھی اس کی کلاؤڈ سروس ایزیور انفرااسٹرکچر سروس حاصل کر سکیں گےجس کی قیمت تقریباً ایمیزن ویب سروسز کے برابر ہو گی۔ جو لوگ نہیں جانتے انہیں بتاتے چلیں کہ ونڈوز ایزیور مائیکروسافٹ کے زیر انتظام ڈیٹا سینٹرز کے ذریعے ایپلی کیشنز اور سروسز کو بنانے ، استعمال کرنے اور چلانے کا ایک کلاؤڈ کمپیوٹنگ پلیٹ [...]

مزید پڑھیے »

ویزا پاکستان میں موبائل فنانشل پلیٹ فارم متعارف کرائے گا

مصنف | April 18, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
ویزا پاکستان میں موبائل فنانشل  پلیٹ فارم متعارف کرائے گا

ویزا، اپنی معاون کمپنی فنڈامو کے ذریعےایک نیا موبائل فنانشل پلیٹ فارم متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی منڈی تک رسائی کے لیے رواں سال ظہبی گروپ کے ادارے مونیٹ سے شراکت داری کرنے والا فنڈامو ایسے ویزا کارڈز متعارف کرائے گا جن کی مدد سے صارفین اپنے موبائل فونز سے صرف [...]

مزید پڑھیے »

“موبائل فون انڈسٹری کو تباہی سے بچایا جائے”: پاکستان بھر کے تاجروں کا مطالبہ

مصنف | April 18, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
“موبائل فون انڈسٹری کو تباہی سے بچایا جائے”: پاکستان بھر کے تاجروں کا مطالبہ

پاکستان بھر کے تاجروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انڈسٹری کی بقاء کے لیے موبائل فون ہینڈ سیٹس پر عائد کیے جانے والے حالیہ ٹیکس کو واپس لیا جائے۔ آج مختلف اخبارات میں چھپنے والے اشتہار میں کراچی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری، لاہور چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری، کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن، انجمن تاجران ہال روڈ لاہور، آل حیدرآباد موبائل فون [...]

مزید پڑھیے »