Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

Posts By مہوش خان

زیر سمندر کیبل کی مرمت مکمل، انٹرنیٹ کی رفتار معمول پر آ گئی

مصنف | April 9, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
زیر سمندر کیبل کی مرمت مکمل، انٹرنیٹ کی رفتار معمول پر آ گئی

آئی ایم ای ڈبلیو ای (IMEWE) سیگمنٹ 1 کی مرمت ایک ماہ بعد مکمل کر لی گئی ہے اور کیبل کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ آج جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مرمت کے بعد سسٹم کی کارکردگی جانچ لی گئی ہے اور زیر سمندر کیبل اب اپنی مکمل صلاحیتوں کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ ریپیٹرز [...]

مزید پڑھیے »

ہر موبائل فون کی درآمد پر ایک ہزار روپے ٹیکس لاگو

مصنف | April 8, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
ہر موبائل فون کی درآمد پر ایک ہزار روپے ٹیکس لاگو

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہر اسمارٹ فون کی درآمد پر 1000 روپے اور ہر عام فون پر 500 روپے ٹیکس عائد کر دیے ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری ہونے والے ایک ایس آر او کے مطابق حکومت درج ذیل کے مطابق ہر سیل فون پر سیلز ٹیکس لاگو کرنے پر “مسرت کا اظہارکرتی ہے” اسمارٹ فون یا سیٹلائٹ فون پر 1000 [...]

مزید پڑھیے »

یوفون کی پاکستان میں نوجوان و باصلاحیت تیز باؤلرز کی تلاش

مصنف | April 8, 2013 ایک تبصرہ
یوفون کی پاکستان میں نوجوان و باصلاحیت تیز باؤلرز کی تلاش

یوفون نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ مفاہمت ایک یاددشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت یوفون ملک میں نوجوان تیز باؤلرز کی تلاش کے لیے چلائی جانے والی ٹیلنٹ ہنٹ مہم کو اسپانسر کرے گا۔ یہ سرگرمی ملک بھر میں ہوگی جس میں 8 سے 10 شہروں سے امیدواروں کا انتخاب ہوگا اور کوئی بھی باؤلر جس کی پھینکی گئی [...]

مزید پڑھیے »

زونگ نے کراچی اور لاہور میں کارپوریٹ ایئرپورٹ لاؤنج کا اجراء کر دیا

مصنف | April 4, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
زونگ نے کراچی اور لاہور میں کارپوریٹ ایئرپورٹ لاؤنج کا اجراء کر دیا

صارفین کے لیے سہولت و آرام پیش کرنے اور انہیں ترجیح دینے کے سلسلے میں زونگ کی نئی کوشش، کراچی اور لاہور کے ہوائی اڈوں پر کارپوریٹ پلاٹینم اور گولڈ ممبرز کے لیے خصوصی زونگ لاؤنج بنا دیے۔ اب اندرون ملک سفر سے قبل آپ لاؤنج میں ان سروسز سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ ممبر کی حیثیت سے صارفین کو اپنے ساتھ ایک مہمان لے [...]

مزید پڑھیے »

یوفون نے 2013ء کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کر دیا

مصنف | April 3, 2013 2 تبصرے
یوفون نے 2013ء کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کر دیا

سمر انٹرن شپ پروگرام (ایس آئی پی) 2012ء کی کامیابی کے بعد یوفون اب 2013ء کے لیے بھی ویسے ہی انٹرن شپ پروگرام کا اجراء کر رہا ہے۔ یوفون کا سمر انٹرن شپ پروگرام برائے 2013ء ملک بھر میں کیمپس مہمات کے ساتھ اپریل میں شروع ہوگا جس کے دوران طلباء ایک ٹیسٹ دے کر حتمی انتخاب کے لیے انٹرویو دیں گے۔ کیمپس مہمات شہروں [...]

مزید پڑھیے »

پاکستان کا بہترین ہیکر کون؟ ٹرینکولاس مقابلہ کروائے گا

مصنف | April 3, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
پاکستان کا بہترین ہیکر کون؟ ٹرینکولاس مقابلہ کروائے گا

ٹرینکولاس نے سائبر سیکور پاکستان 2013ء میں پاکستان کے سرفہرست ہیکرز کی تلاش کے لیے “پرچم تھامو” (Capture the flag) مقابلے کا اعلان کر دیا ہے جس میں ہیکرز کو دلچسپ انعامات جیسا کہ نیکسس 7 جیتنے اور ساتھ میں ٹرینکولاس میں کام کرنےکا موقع فراہم کیا جائے گا۔ 20 اپریل 2013ء کو میریٹ ہوٹل، اسلام آباد میں ہونے والے سائبر سیکور پاکستان 2013ء ایونٹ [...]

مزید پڑھیے »

کارپوریٹ کسٹمرز کے لیے پی ٹی سی ایل کا سیمینار

مصنف | April 3, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
کارپوریٹ کسٹمرز کے لیے پی ٹی سی ایل کا سیمینار

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے کارپوریٹ کسٹمرز کی بڑھتی ہوئی آئی سی ٹی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے حال ہی میں جاری کی گئی ‘مینیجڈ وین سروس’ کو متعارف کروانے کے لیے کراچی میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر ولید ارشید، صدر اور سی ای او پی ٹی سی ایل؛ حامد فاروق، پی ٹی سی [...]

مزید پڑھیے »

کراچی کے ساحل پر موبی لنک کی صفائی مہم

مصنف | April 2, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
کراچی کے ساحل پر صفائی مہم کے بعد موبی لنک فاؤنڈیشن ٹارچ بیئرررز اور پی اے ایل ایس کے رضاکار ایک ساتھ

موبی لنک فاؤنڈیشن نے پاکستان لائف سیونگ فاؤنڈیشن (PALS) کے تعاون سے کراچی میں سی ویو کے ساحل پر صفائی مہم چلائی۔ سی ویو کراچی کے سب سے زیادہ مصروف ساحلوں میں سے ایک ہے جہاں ہر روز ہزاروں افراد تفریح کی غرض سے آتے ہیں، جن کا آنا خوبصورت ساحلی علاقے میں کوڑا کرکٹ کا سبب بھی بنتا ہے۔ موبی لنک فاؤنڈیشن ٹارچ بیئررز [...]

مزید پڑھیے »

2012ء: ٹیلی کام سیکٹر نے ٹیکسز کی مد میں 132.5 ارب روپے دیے

مصنف | April 1, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
2012ء: ٹیلی کام سیکٹر نے ٹیکسز کی مد میں 132.5 ارب روپے دیے

ٹیلی کام سیکٹر نے سال 2011-12ء کے دورن ٹیکسز کی مد میں سرکار کو 132.5 ارب روپے کی ادائیگی کی ، جو گزشتہ سال 117 ارب روپے تھی۔ ٹیکسوں کی اس بڑے پیمانے پر وصولی کا بوجھ زیادہ تر موبائل صارفین پر ڈالا گیا، جن سے اپنے کل اخراجات کا 30 فیصد تک ٹیکسوں کی مد میں دینا پڑا۔ عام طور پر، تمام شعبہ جات [...]

مزید پڑھیے »

یوفون نے برانچ لیس بینکاری کے لیے پہلا ویلٹ اکاؤنٹ کھول دیا

مصنف | March 29, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
یوفون نے برانچ لیس بینکاری کے لیے پہلا ویلٹ اکاؤنٹ کھول دیا

یوفون نے آج اعلان کیا کہ ادارے کے صدر اور سی ای او عبد العزیز نے حال ہی میں ایک تقریب کے دوران یوفون برانچ لیس بینکنگ سلوشن کو استعمال کرتے ہوئے اپنا ویلٹ اکاؤنٹ کھول لیا، یہ تقریب برانچ لیس بینکنگ سلوشن کے آغاز کے لیے منعقد کی گئی تھی جو آنے والے دنوں میں عوام کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اتصالات میں [...]

مزید پڑھیے »