Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

میزان بینک کے ساتھ قسطوں پر نئے لیپ ٹاپ حاصل کریں

مصنف  | 26, Oct 2011 | 7 تبصرے

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میزان بینک کی جانب صارفین کو شریعہ کے اصولوں کے مطابق لیپ ٹاپ قسطوں پر فراہم کیے جاتے ہیں۔ حال ہی میں بینک کی جانب سے اس آفر میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں اور اس میں مزید بہتری لائی گئی ہے۔

میزان بینک نے اس سلسلہ میں انٹل پاکستان سے معاہدہ کیا ہے اور صارفین کو لیپ ٹاپ فنانسنگ سکیم کے ذریعے ایچ پی لیپ ٹاپس فراہم کر رہا ہے۔

اس سکیم میں صارفین کو تین سے 24 ماہ کا انسٹالمنٹ پلان فراہم کیا جاتا ہے اور لیپ ٹاپ کی دو سالہ وارنٹی اور تکافل (انشورنس) کی سہولت مفت فراہم کی جاتی ہے۔

اس آفر کی تفصیلات کچھ یوں ہیں:

  • 3 سے 24 ماہ تک کا آسان انسٹالمنٹ پلان۔
  • 2 سالہ سپئیر پارٹس وارنٹی۔
  •  لیپ ٹاپ کے ساتھ مفت بیگ۔
  • اسلامی انشورنس تکافل کی سہولت بالکل مفت۔
  • لیپ ٹاپ کی آفٹر سیل سروس صارفین کے گھر پر۔

میزان بینک کی یہ آفر فی الوقت لاہور ، کراچی ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، فیصل آباد اور ملتان میں دستیاب ہے۔

مزید معلومات یا سہولت حاصل کرنے کے لیے ان نمبروں پر رابطہ کریں:

اسلام آباد
راوّ محبوب
0332 6316602
ملتان
آصف الطاف
0300 6362042
فیصل آباد
محمد نعمان سلیم
0300 6688626
کراچی
محمد شاہد حبیب
0321 6890138

محمد سارم
0313 2620150

ترجمہ و کتابت: محمد زھیر چوہان
اس تحریر کو انگریزی میں پڑھنے کے لئےیہاں کلک کیجیئے۔

Comments

  1. The Interest is too high to reach the limits of a person who has not ability to buy the product at once.

  2. verry gooooooooooooooood to mizan

  3. whay not in peshawar????????

  4. Umair

    I want to buy a laptop on installments

  5. Umar

    I wana buy a laptop on monthly installment what process?