Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال کے حوالے سے چند اعدادوشمار

مصنف  | 03, Nov 2011 | ایک تبصرہ

اعدادوشمار فراہم کرنے والی کمپنی YouGov کی طرف سے حال ہی میں پاکستان اور بھارت میں انٹرنیٹ کے استعمال کے حوالے سے اعدادوشمار شائع کیے گئے ہیں۔

یہ اعدادوشمار ہم یہاں پر ایک تصویری خاکہ کے ذریعے فراہم کر رہے ہیں۔ چند اہم نکات درج ذیل ہیں:

  • پاکستان میں انٹرنیٹ کی اوسط قیمت : 1024.46 روپے
  • 99 فیصد پاکستانی انگریزی ویب سائیٹس پر جاتے ہیں
  • 53 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ کافی مہنگا ہے۔
  • 69 فیصد انٹرنیٹ صارفین برسر روزگار ہیں۔

بشکریہ نبیل ناز

ترجمہ و کتابت: محمد زھیر چوہان
اس تحریر کو انگریزی میں پڑھنے کے لئےیہاں کلک کیجیئے۔

Comments