Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

Posts By عامر عطاء

پی ٹی اے غیر فعال، ملازمین کو اگلے ماہ شاید تنخواہ بھی نہ ملے

مصنف | July 25, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
پی ٹی اے غیر فعال، ملازمین کو اگلے ماہ شاید تنخواہ بھی نہ ملے

پاکستان میں کئی ارب ڈالرز کی ٹیلی کام انڈسٹری کو سنبھالنے کا ذمہ دار ادارہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی قواعد بنانے اور ٹیلی کام پالیسیاں لاگو کرنے کے حوالے سے مکمل طور پر غیر فعال ہو چکا ہے ، وجہ ممبرز اور چیئرمین کی عدم تقرری۔ مالی سال 2011-12ء کے لیے مختص کیےگئے تمام تر فنڈز ختم ہونے کے بعد اب اتھارٹی مالی سال […]

مزید پڑھیے »

کیا پاکستان میں ٹورنٹ ویب سائٹس کو بلاک کردیا گیا ہے؟ جی ہاں! کچھ عرصے کے لیے

مصنف | July 24, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
کیا پاکستان میں ٹورنٹ ویب سائٹس کو بلاک کردیا گیا ہے؟ جی ہاں! کچھ عرصے کے لیے

گو کہ ہمیں پاکستان میں ٹورنٹ ویب سائٹس کے مستقبل کے بارے میں یقینی طور پر کچھ نہیں پتہ لیکن یہ واضح ہے کہ ٹورنٹ کی مشہور ترین ویب سائٹس گزشتہ 25 گھنٹوں کے دوران ملک میں آنکھ مچولی کا شکار ہیں۔ اس وقت پاکستان میں تمام ٹورنٹ ویب سائٹس تک رسائی حاصل نہیں ہے۔ البتہ چند ایسی ٹورنٹ ویب سائٹس ضرور ہیں جو کھل […]

مزید پڑھیے »

2013ء کی دوسری سہ ماہی کے لیے ٹیلی نار کی آمدنی کا اعلان

مصنف | July 23, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
2013ء کی دوسری سہ ماہی کے لیے ٹیلی نار  کی آمدنی کا اعلان

ٹیلی نار نے 2013ء کی دوسری سہ ماہی کے لیے 24.76 بلین روپے کی آمدنی کا اعلان کیا ہے، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 5 فیصد تک زیادہ ہے۔ سیلولر ٹریفک سے ہونے والی آمدنی 18.70 بلین روپے پر کھڑی ہے، جو 2012ء میں اسی عرصے کے 17.25 بلین روپے سے کچھ زیادہ ہے۔ ٹیلی نار گروپ نے اپنی آمدنی رپورٹ […]

مزید پڑھیے »

ٹیلی نار نے لوکل اور انٹرنیشنل ایم ایم ایس چارجز بڑھا دیے

مصنف | July 22, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
ٹیلی نار نے لوکل اور انٹرنیشنل ایم ایم ایس چارجز بڑھا دیے

ٹیلی نار پاکستان نے ایک مرتبہ پھر برتری لیتے ہوئے مقامی و بین الاقوامی دونوں اقسام کے ملٹی میڈیا میسیجز کے لیے نرخ بڑھا دیے ہیں۔ ٹیلی نار کی ویب سائٹ کے مطابق ٹیلی نار سے مقامی آپریٹر کو بھیجے گئے ایم ایم ایس کے نئے ریٹس 6 روپے جمع ٹیکس فی ایم ایم ایس یا 7.18 روپے بشمول ٹیکس فی ایم ایم ایس ہوں […]

مزید پڑھیے »

وارد نے انٹرنیشنل پری پیڈ ڈیٹا رومنگ سروسز متعارف کروا دیں

مصنف | July 22, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
وارد نے انٹرنیشنل پری پیڈ ڈیٹا رومنگ سروسز متعارف کروا دیں

وارد ٹیلی کام نے اپنے پری پیڈ صارفین کے لیے انٹرنیشنل جی پی آر ایس/ڈیٹا رومنگ سروسز کا آغاز کردیا ہے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے شروع ہونے والی پری پیڈ صارفین کے لیے اس بین الاقوامی ڈیٹا رومنگ کے بارے میں وارد کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں پہلی بار کسی کمپنی نے متعارف کروائی ہے۔ اپنے ساتھ اسمارٹ فون لے جانے […]

مزید پڑھیے »

اور اس مرتبہ ٹیلی نار کا تعمیر بینک ہیکنگ کی زد میں

مصنف | July 22, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
اور اس مرتبہ ٹیلی نار کا تعمیر بینک ہیکنگ کی زد میں

ٹیلی نار پاکستان کی ملکیت اور اسی کی جانب سے چلایا جانے والا تعمیر بینک آج رات Xploiter کی جانب سے ہیک کرلیا گیا، وہی ہیکر جو اس سے قبل صرف ایک ہفتے میں 4 سے زیادہ بینکوں کو ہیک کر کے ان کا حلیہ بگاڑ چکا ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں ہیکنگ کا یہ سلسلہ پاکستان کے تمام بڑے بینکوں کو نقصان پہنچا چکا […]

مزید پڑھیے »

اب ایم سی بی ہیکرز کے ہدف پر، ایک ہفتے میں متاثر ہونے والا تیسرا بینک

مصنف | July 19, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
اب ایم سی بی ہیکرز کے ہدف پر، ایک ہفتے میں متاثر ہونے والا تیسرا بینک

ایسا لگتا ہے کہ پاکستانی ہیکرز اپنی بھرپور فارم میں ہیں، اور انہوں نے کسی بھی بینک کو نہ چھوڑنے کا تہیہ کر لیا ہے۔ اس مرتبہ نشانہ بنا مسلم کمرشل بینک یا ایم سی بی۔ بینکوں کی ویب سائٹوں کا حلیہ بگاڑتے ہوئے ہیکرز کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستانی سائبر اسپیس کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں، خیر یہ تو گھسا پٹا نعرہ ہو […]

مزید پڑھیے »

پی ٹی سی ایل نے ایوو اور نائٹرو پیکیجز کو 50جی بی ماہانہ تک محدود کردیا

مصنف | July 18, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
پی ٹی سی ایل نے ایوو اور نائٹرو پیکیجز کو 50جی بی ماہانہ تک محدود کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اپنے ایوو اور نائٹرو پیکیجز پر فیئریوزیج پالیسی لاگو کردی ہے، جو پہلے ان لمیٹڈ ڈاؤنلوڈز کے ساتھ پیش کیے جاتے تھے۔ پی ٹی سی ایل کی ویب سائٹ کے مطابق دونوں ایوو اور نائٹرو پیکیجز اب ایک مہینے میں زیادہ سے زیادہ 50 جی بی ڈاؤنلوڈ/اپلوڈ کی اجازت دیں گے۔ نائٹرو کلاؤڈ پیکیجز […]

مزید پڑھیے »

یو ایس ایف کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا

مصنف | July 18, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
یو ایس ایف کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا

یونیورسل سروس فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر باسط ریاض شیخ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کی تصدیق ہمیں ان کے دفتر سے موصول ہوئی ہے۔ ڈاکٹر باسط نے مبینہ طور پر اپنا استعفیٰ وزیر ٹیلی کام و انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن کو بھیجا ہے، جو ممکنہ طور پر قبول کرلیا جائے گا۔ جو نہیں جانتے انہیں بتاے چلیں کہ ڈاکٹر […]

مزید پڑھیے »

حبیب بینک کے بعد اب الائیڈ بینک کی باری، ویب سائٹ ہیک

مصنف | July 17, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
حبیب بینک کے بعد اب الائیڈ بینک کی باری، ویب سائٹ ہیک

حبیب بینک لمیٹڈ کی ویب سائٹ ہیک کرنے اور اس کی ڈیٹابیس معلومات آن لائن لیک کرنے کے بعد اسی ہیکر نے اب پاکستان کے بڑے بینکوں میں سے ایک الائیڈ بینک کی سائٹ ہیک کر کے اس کا حلیہ بگاڑ دیا۔ یہ اب بھی واضح نہیں کہ صارفین کی مالیاتی معلومات کو نقصان پہنچا یا نہیں، لیکن الائیڈ بینک کی ویب سائٹ کا مرکزی […]

مزید پڑھیے »