Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

Posts By عظیم اللہ حسن

اسمارٹ فون مارکیٹ حصے میں سام سنگ اور ایپل کا زوال، لینوو ابھرتا ہوا

مصنف | July 29, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
اسمارٹ فون مارکیٹ حصے میں سام سنگ اور ایپل کا زوال، لینوو ابھرتا ہوا

انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن (آئی ڈی سی) کی نئی رپورٹ کے مطابق سام سنگ اور ایپل اس وقت اسمارٹ فون نظام میں سب سے بڑے ادارے ہیں، جیسا کہ وہ پہلے تھے لیکن آخری سہ ماہی میں ان کی برتری میں واضح طور پر کمی آئی ہے۔ 2012ء میں اسی سہ ماہی کے مقابلے میں، جہاں دونوں اداروں نے دنیا بھر میں 32.2 اور 16.6 فیصد […]

مزید پڑھیے »

گوگل نے نیا نیکسس 7 جاری کردیا، 230 ڈالرز میں کویڈ کور اور ایچ ڈی اسکرین

مصنف | July 26, 2013 کوئی تبصرہ نہیں

اصلی گوگل نیکسس 7 بلاشبہ 2012ء میں سب سے زیادہ سراہے گئے گیجٹس میں سے ایک تھا۔ اس کی کامیابی کی متعدد وجوہات میں سے ایک یہ تھی کہ یہ ایسی قیمت پر دستیاب تھا جو سب کے لیے قابل رسائی بناتی تھی۔ اب ایک سال بعد گوگل نے نیکسس 7 کے جانشیں کا اعلان کیا ہے۔ نیا نیکسس 7 متعدد نئی، اہم خصوصیات کے […]

مزید پڑھیے »

گوگل نے اینڈرائیڈ 4.3 جیلی بین کا اعلان کردیا

مصنف | July 26, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
گوگل نے اینڈرائیڈ 4.3 جیلی بین کا اعلان کردیا

گوگل نے بالآخر اپنے موبائل آپریٹنگ سسٹم کی رونمائی کردی ہے۔ چند افراد کے لیے تو بہرحال یہ افسوسناک ہوگا کہ گوگل اپنے کی لائم پائی آپریٹنگ سسٹم کے اجراء میں تاخیر کر رہا ہے لیکن نیا اینڈرائیڈ 4.3 جیلی بین بھی برا نہیں ہے۔ یہ بڑے پیمانے پر ایک اضافی اپڈیٹ ہے، جس میں کارکردگی کے لحاظ سے کچھ بہتریاں کی گئی ہیں اور […]

مزید پڑھیے »

گوگل پلے سب سے بڑا ایپلی کیشن اسٹور بن گیا

مصنف | July 26, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
گوگل پلے سب سے بڑا ایپلی کیشن  اسٹور بن گیا

اپنے اجراء کے تقریباً 5 سال بعد گوگل کا پلے اسٹور، جسے پہلے اینڈرائیڈ مارکیٹ کہا جاتا تھا، ایپل کے ایپ اسٹور کو پیچھے چھوڑ کر سب سے بڑی آن لائن ایپلی کیشن مارکیٹ بن گیا ہے۔ اسٹور میں اب ایک ملین سے زیادہ ایپس ہیں جبکہ اس کے مقابل اسٹور میں 90 لاکھ سے زیادہ۔ ڈاؤنلوڈ ہونے والی ایپس کی تعداد بھی 50 بلین […]

مزید پڑھیے »

گزشتہ سہ ماہی میں 31.2 ملین آئی فونز کی فروخت، ایپل کو 35.5 بلین ڈالرز کی آمدنی

مصنف | July 24, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
گزشتہ سہ ماہی میں 31.2 ملین آئی فونز کی فروخت، ایپل کو 35.5 بلین ڈالرز کی آمدنی

ایپل نے اپنی گزشتہ سہ ماہی کی آمدنی کا اعلان کر دیا ہے۔ سلیکون ویلی کے اس عظیم ادارے نے توقع سے کچھ بڑھ کر یعنی 35.3 بلین ڈالرز کی آمدنی اور 6.9 بلین ڈالرز کے منافع کی خبر سنائی ہے۔ سیلز کے معاملے میں آئی فون 5 کمپنی کی فروخت ہونے والی اشیاء میں سب سے آگے ہے جس کے 31.2 ملین یونٹس فروخت […]

مزید پڑھیے »

نوکیا لومیا 625، ایک درمیانی قیمت کا فون 4.7 انچ اسکرین کے ساتھ

مصنف | July 24, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
نوکیا لومیا 625، ایک درمیانی قیمت کا فون 4.7 انچ اسکرین کے ساتھ

اب تک دستیاب سب سے بڑا لومیا 920 ، 925 اور 928 تھا جو 4.5 انچ ڈسپلے کے ساتھ ہے لیکن نوکیا نے لومیا 625 کے اعلان کے ساتھ ان معیارات سے آگے کی جانب قدم رکھ دیا ہے جس میں 4.7 انچ کی اسکرین ہے، گو کہ یہ درمیانی قیمت کی ڈیوائس ہے۔ ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ نوکیا اسمارٹ ڈیوائسز جو ہارلو نے کہا کہ […]

مزید پڑھیے »

کینونیکل اوبنٹو ایج اسمارٹ فون بنانے کے لیے عوام سے 32 ملین ڈالرز کا خواہاں

مصنف | July 24, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
کینونیکل اوبنٹو ایج اسمارٹ فون بنانے کے لیے عوام سے 32 ملین ڈالرز کا خواہاں

اوبنٹو موبائل، جس کی نمائش اب تک صرف گوگل ڈیوائسز پر کی گئی تھی، کو بالآخر گھر مل گیا کیونکہ آپریٹنگ سسٹم کی مالک کمپنی کینونیکل نے اوبنٹو ایج کا اعلان کردیا ہے۔ فون بدقسمتی سے فوری طور پر دستیاب نہیں ہوگا بلکہ ایج اسمارٹ فونز کی محدود تعداد بنائی جائے گی (40 ہزار یونٹس)۔ کسی فیکٹری کا رخ کرنے کے بجائے کینونیکل نے ایک […]

مزید پڑھیے »

بالآخر جی ایس ایم کارڈ ہیک کرلیا گیا، 750 ملین صارفین خطرے کی زد میں

مصنف | July 23, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
بالآخر جی ایس ایم کارڈ ہیک کرلیا گیا، 750 ملین صارفین خطرے کی زد میں

سم ٹیکنالوجی کی دنیا کی ان چند چیزوں میں سے ایک ہے جس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ اسے ہیک کرنا ناممکن ہے۔ لیکن اب نہیں۔ سیکورٹی ریسرچ لیبز (جرمنی) کے کارسٹن نوہل نے بالآخر ایک طریقہ ڈھونڈ لیا ہے اور ایک سادہ سے عمل نے تقریباً 750 ملین سم کارڈز کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ریسرچ 1000 سم کارڈز پر کی […]

مزید پڑھیے »

فیس بک فار ایوری فون کے 100 ملین سے زیادہ صارفین

مصنف | July 23, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
فیس بک فار ایوری فون کے 100 ملین سے زیادہ صارفین

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ 100 ملین سے زیادہ افراد اس کی “فیس بک فار ایوری فون ” ایپ کو استعمال کر رہے ہیں۔ یہ ایپ بدستور ترقی پذیر علاقوں میں مشہور ترین ہے جہاں لوگ اب بھی فیچر فونز استعمالکرتے ہیں۔ یہ سروس جولائی 2011ء میں شروع کی گئی تھی اور 3000 مختلف سستے ہینڈسیٹس پر چل سکتی ہے جس میں تقریباً […]

مزید پڑھیے »

تمام منی فلیگ شپ فونز میں سے کون سا بہترین ہے؟

مصنف | July 22, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
تمام منی فلیگ شپ فونز میں سے کون سا بہترین ہے؟

تمام بڑے اینڈرائیڈ فون بنانے والے اداروں میں سے صرف ایچ ٹی سی اور سام سنگ نے اپنے فلیگ شپ فونز کے چھوٹے ورژن بنائے ہیں، ایچ ٹی سی ون منی اور سام سنگ گلیکسی ایس4 منی کی صورت میں۔ البتہ سونی ایکسپیریا زیڈ آر کو بھی ایکسپیریا زیڈ کا چھوٹا ورژن کہا جا سکتا ہے کیونکہ اس میں تقریباً وہی خصوصیات ہیں اور ڈیزائن […]

مزید پڑھیے »