Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

Posts By مہوش خان

اتصالات نے وارد کی خریداری میں دلچسپی کی تصدیق کردی

مصنف | July 29, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
اتصالات نے وارد کی خریداری میں دلچسپی کی تصدیق کردی

اتصالات نے آج تصدیق کی ہے کہ گروپ کا پاکستانی حصہ پی ٹی سی ایل وارد ٹیلی کام پاکستان خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ کافی عرصے سے یہ افواہیں گردش میں تھیں کہ پی ٹی سی ایل وارد ٹیلی کام خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے، جس کی تصدیق ذرائع ابلاغ کے لیے جاری کیے گئے اتصالات کے آج کے بیان سے ہو گئی۔ بحرینی اخبار […]

مزید پڑھیے »

عید کے بعد یوٹیوب کھولنے کا حکومتی منصوبہ

مصنف | July 26, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
عید کے بعد یوٹیوب کھولنے کا حکومتی منصوبہ

حکومت پاکستان عید الفطر کے بعد یوٹیوب پر عائد پابندی اٹھانے کے لیے کوشش کر رہی ہیں۔ اخبار ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق وزیر برائے ٹیلی کام و آئی ٹی انوشہ رحمٰن نے یوٹیوب پر پابندی اٹھانے کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کمیٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاکستان میں تمام تر قابل اعتراض مواد کو بند کرنے یا اس […]

مزید پڑھیے »

لڑکی کی نازیبا وڈیو بنانے پر پشاور کے لڑکے کو سزا

مصنف | July 25, 2013 ایک تبصرہ
لڑکی کی نازیبا وڈیو بنانے پر پشاور کے لڑکے کو سزا

پشاور کے ایک نوجوان لڑکے کو پڑوسی لڑکی کی نازیبا وڈیو بنانے پر آٹھ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ یہ خیبر پختونخواہ میں پیش آنے والا اپنی نوعیت کا واحد واقعہ ہے جس میں لڑکے کو کسی لڑکی کی بیہودہ تصاویر لینے یا وڈیو بنانے کی صورت میں سزا دی گئی ہو۔ تفصیلات کے مطابق کم عمر لڑکے نے پڑوسی لڑکی کی […]

مزید پڑھیے »

یوفون نے سمر انٹرن شپ پروگرام 2013ء کے ذریعے انٹرنیز متعارف کروادیے

مصنف | July 24, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
یوفون نے سمر انٹرن شپ پروگرام 2013ء کے ذریعے انٹرنیز متعارف کروادیے

یوفون نے اپنے سمر انٹرن شپ پروگرام 2013ء کے دوران انٹرنز شامل کرلیے ہیں۔ ملک بھر میں کیمپس کے اندر چلائی گئی مہمات کے ذریعے قومی سطح پر ان طلبہ کا انتخابت کیا گیا، جس کے دوران انہیں ٹیسٹ اور حتمی انتخاب کے لیے انٹرویو کے مرحلے سے گزرنا پڑا۔ یوفون نے کہا کہ انٹرن طالب علم بیچلرز پروگرام (چھٹے یا ساتویں سیمسٹر) یا ماسٹرز […]

مزید پڑھیے »

پاکستان میں لوکیشن بیسڈ موبائل ایڈورٹائزنگ کے لیے موبی لنک کا مقامی ادارے کے ساتھ اشتراک

مصنف | July 23, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
پاکستان میں لوکیشن بیسڈ موبائل ایڈورٹائزنگ کے لیے موبی لنک کا مقامی ادارے کے ساتھ اشتراک

موبی لنک اور ٹرین آف تھاٹ (Train of Thought) نے موبائل ایپس میں شامل ٹیکنالوجی ‘اسمارٹ پش’ کے اجراء کے لیے شراکت داری کی ہے – جو موبائل فونز پر کسٹمائزڈ لوکیشن بیسڈ ایڈورٹائزنگ کو ممکن بنائے گا۔ ‘اسمارٹ پش’ ایک انٹیلی جنٹ ایڈورٹائزنگ انجن کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ وقت اور استعمال کے ساتھ صارفین کے موبائل استعمال کے بارے میں سیکھتا […]

مزید پڑھیے »

مقامی باصلاحیت افراد کے لیے سائبرنیٹ کا انٹرن شپ پروگرام

مصنف | July 23, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
مقامی باصلاحیت افراد کے لیے سائبرنیٹ کا انٹرن شپ پروگرام

سائبرنیٹ نے حال ہی میں اپنے لنک (LINK) پروگرام کا آغاز کیا جو رواں موسم گرما میں آئی ٹی کے طلبہ کو پروجیکٹس کی بنیاد پر انٹرن شپس فراہم کرے گا۔ سائبرنیٹ دعویٰ کرتا ہے کہ دیگر انٹرن شپ پروگرامز کے مقابلے میں لنک پروگرام خصوصی طور پر آئی ٹی کے طلبہ یا حال ہی میں گریجویشن مکمل کرنے والے افراد کو شامل کرنے اور […]

مزید پڑھیے »

سائبر سیکورٹی ایکٹ اگلے ماہ سینیٹ میں پیش کیا جائے گا

مصنف | July 20, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
سائبر سیکورٹی ایکٹ اگلے ماہ سینیٹ میں پیش کیا جائے گا

دفاع کے حوالے سے سینیٹ کی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر قیادت سائبر سیکورٹی ٹاسک فورس کا پہلا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں متعلقہ سرکاری و نجی سیکورٹی اداروں کے سینئر عہدیداران، اراکین پارلیمان، حکومتی وزارتوں، تعلیمی شخصیات اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ اپنے خطاب میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے زور […]

مزید پڑھیے »

پی ٹی سی ایل نے سن ٹیک کا پرفارمنس مانیٹرنگ سسٹم نافذ کردیا

مصنف | July 18, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
پی ٹی سی ایل نے سن ٹیک کا پرفارمنس مانیٹرنگ سسٹم نافذ کردیا

ٹیلی کمیونی کیشنز سلوشن فراہم کرنے والے ادارے سن ٹیک نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) میں اپنا سن وزن نیٹ ورک پرفارمنس مانیٹرنگ سسٹم نافذ کردیاہے۔ پی ٹی سی ایل ملک بھر میں 2000 سے زائد ٹیلی فون ایکسچینجز چلاتا ہے، جو پاکستان میں سب سے بڑا فکسڈ لائن نیٹ ورک فراہم کررہی ہیں۔ سن ٹیک کا تیار کردہ […]

مزید پڑھیے »

زونگ کومسیٹس میں کمپیوٹر لیب بنائے گا

مصنف | July 18, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
زونگ کومسیٹس میں کمپیوٹر لیب بنائے گا

زونگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ کومسیٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، واہ کیمپس میں جدید ترین 30 نوڈ کمپیوٹر لیب بننائے گا تاکہ کمپیوٹر انجینئرنگ کے طلبہ کو اپنے منصوبوں کو جدید ترین آلات پر مکمل کرنے میں مدد ملے ۔ صرف یہی نہیں زونگ کیمپس کے منتخب بلاکس میں وائی فائی سہولت بھی فراہم کرے گا تاکہ طلبہ تعلیمی مقاصد کے لیے منسلک […]

مزید پڑھیے »

یوٹیوب پر گستاخانہ مواد کو بلاک کرنے کا طریقہ ڈھونڈیں: لاہور ہائی کورٹ کا حکم

مصنف | July 17, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
یوٹیوب پر گستاخانہ مواد کو بلاک کرنے کا طریقہ ڈھونڈیں: لاہور ہائی کورٹ کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے متعلقہ اداروں کو آج حکم جاری کیا ہے کہ وہ یوٹیوب پر موجود گستاخانہ وڈیوز کو بلاک کرنے کا جائزہ لے اور ٹیکنالوجیکل صلاحیت تلاش کرے۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق جسٹس سید منصور علی شاہ نے یوٹیوب کی بحالی کے حوالے سے ایک درخواست کی سماعت کے دوران کہا کہ ویب سائٹ کے دوبارہ کھلنے کا انحصار وزارت اور پی ٹی […]

مزید پڑھیے »