Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

پاکستانی نوجوان نے قرآن مجید کا اردو سرچ انجن تخلیق کر لیا

مصنف | September 8, 2011 9 تبصرے
پاکستانی نوجوان نے قرآن مجید کا اردو سرچ انجن تخلیق کر لیا

پاکستانی آئی ٹی پروفیشنل زاہد حسین نے قرآن مجید کے لئے ایک ڈائریکڑی سافٹ وئیر تخلیق کیا ہے جسکی بدولت صارف قرآن مجید میں اپنی پسند کا کوئی بھی موضوع تلاش کر سکتے ہیں۔ یوں تو اس سے پہلے بھی قرآن مجید کے مختلف سرچ انجن سافٹ وئیر دستیاب تھے لیکن زاہد کے تخلیق کردہ سافٹ وئیر کی خاص بات یہ ہے کہ آپ اس […]

مزید پڑھیے »

یوفون لایا بلیک بیری بولڈ 9900

مصنف | September 8, 2011 ایک تبصرہ
یوفون لایا بلیک بیری بولڈ 9900

یوفون نے حال ہی میں پیش کئے جانے والےبلیک بیر ی آپریٹنگ سسٹم 7 سے مزین  بلیک بیری بولڈ 9900 کو پاکستان میں متعارف کروادیا ہے۔ یاد رہے کہ آرآئی ایم نے یہ فون پچھلے ماہ ہی متعارف کروایا ہے۔ بلیک بیری بولڈ 9900 میں 1.2GHz پراسیسر۔ 768MB ریم اورلیکوڈ گرافکس ٹیکنالوجی سے مزین  وقف شدہ گرافکس پراسیسرنصب ہے۔ جسکی بدولت سکرولنگ، اور زوم وغیرہ […]

مزید پڑھیے »

اینڈرائیڈ ایپلیکیشنر اب بلیک بیری پر بھی دستیاب

مصنف | August 25, 2011 ایک تبصرہ

بلوم برگ کے مطابق آر آئی ایم نے اپنی مصنوعات کی تیزی سے کم ہوتی ہوئی فروخت کو سہارا کے لئے نئے بلیک بیری سمارٹ فون متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جو گوگل کے سسٹم اینڈرایئڈ کے ایپلی کیشنز چلانے کے قابل ہونگے۔ اطلاعات کے مطابق یہ موبائل فونز 2012 تک بازار میں دستیاب ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق بلیک بیری کہ یہ موبائل ایک […]

مزید پڑھیے »

پی ٹی اے نے مساجد سےموبائل جیمر ہٹانے کا حکم جاری کر دیا

مصنف | August 25, 2011 ایک تبصرہ
پی ٹی اے نے مساجد سےموبائل جیمر ہٹانے کا حکم جاری کر دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے عوام الناس کو متنباہ کیا ہے کہ مساجد سمیت تمام مقامات سے غیر قانونی موبائل جیمر آلات کو فوری طور پر ہٹا لیا جائے۔ حال ہی میں جاری کی گئی ایک پالیسی کے مطابق موبائل جیمرز کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے کسی بھی ادارے یا فرد واحد کو پی ٹی اے کی دستاویزی اجازت کے بغیر جیمر استعمال کرنے […]

مزید پڑھیے »

پاکستان میں شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی تیار

مصنف | August 11, 2011 2 تبصرے

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، پاکستان سے میکینکل  انجینئرنگ کے طالب علم نے شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی تیار کر لی ہے جسے SOLARON کا نام دیا گیا ہے. ماحول دوست یہ گاڑی ایک  بیٹری کی مدد سے چلتی ہے جسے سولر پینل سے چارج کیا جاتا ہے. بیٹری ایک ڈی سی موٹر کو چلاتی ہے جس سے گاڑی کو طاقت ملتی ہے. پس بغیر کسی دھواں کے اخراج کے یہ  گاڑی با آسانی چل […]

مزید پڑھیے »