Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

نوکیا لومیا 625، ایک درمیانی قیمت کا فون 4.7 انچ اسکرین کے ساتھ

مصنف | July 24, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
نوکیا لومیا 625، ایک درمیانی قیمت کا فون 4.7 انچ اسکرین کے ساتھ

اب تک دستیاب سب سے بڑا لومیا 920 ، 925 اور 928 تھا جو 4.5 انچ ڈسپلے کے ساتھ ہے لیکن نوکیا نے لومیا 625 کے اعلان کے ساتھ ان معیارات سے آگے کی جانب قدم رکھ دیا ہے جس میں 4.7 انچ کی اسکرین ہے، گو کہ یہ درمیانی قیمت کی ڈیوائس ہے۔ ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ نوکیا اسمارٹ ڈیوائسز جو ہارلو نے کہا کہ […]

مزید پڑھیے »

کینونیکل اوبنٹو ایج اسمارٹ فون بنانے کے لیے عوام سے 32 ملین ڈالرز کا خواہاں

مصنف | July 24, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
کینونیکل اوبنٹو ایج اسمارٹ فون بنانے کے لیے عوام سے 32 ملین ڈالرز کا خواہاں

اوبنٹو موبائل، جس کی نمائش اب تک صرف گوگل ڈیوائسز پر کی گئی تھی، کو بالآخر گھر مل گیا کیونکہ آپریٹنگ سسٹم کی مالک کمپنی کینونیکل نے اوبنٹو ایج کا اعلان کردیا ہے۔ فون بدقسمتی سے فوری طور پر دستیاب نہیں ہوگا بلکہ ایج اسمارٹ فونز کی محدود تعداد بنائی جائے گی (40 ہزار یونٹس)۔ کسی فیکٹری کا رخ کرنے کے بجائے کینونیکل نے ایک […]

مزید پڑھیے »

یوفون نے سمر انٹرن شپ پروگرام 2013ء کے ذریعے انٹرنیز متعارف کروادیے

مصنف | July 24, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
یوفون نے سمر انٹرن شپ پروگرام 2013ء کے ذریعے انٹرنیز متعارف کروادیے

یوفون نے اپنے سمر انٹرن شپ پروگرام 2013ء کے دوران انٹرنز شامل کرلیے ہیں۔ ملک بھر میں کیمپس کے اندر چلائی گئی مہمات کے ذریعے قومی سطح پر ان طلبہ کا انتخابت کیا گیا، جس کے دوران انہیں ٹیسٹ اور حتمی انتخاب کے لیے انٹرویو کے مرحلے سے گزرنا پڑا۔ یوفون نے کہا کہ انٹرن طالب علم بیچلرز پروگرام (چھٹے یا ساتویں سیمسٹر) یا ماسٹرز […]

مزید پڑھیے »

بالآخر جی ایس ایم کارڈ ہیک کرلیا گیا، 750 ملین صارفین خطرے کی زد میں

مصنف | July 23, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
بالآخر جی ایس ایم کارڈ ہیک کرلیا گیا، 750 ملین صارفین خطرے کی زد میں

سم ٹیکنالوجی کی دنیا کی ان چند چیزوں میں سے ایک ہے جس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ اسے ہیک کرنا ناممکن ہے۔ لیکن اب نہیں۔ سیکورٹی ریسرچ لیبز (جرمنی) کے کارسٹن نوہل نے بالآخر ایک طریقہ ڈھونڈ لیا ہے اور ایک سادہ سے عمل نے تقریباً 750 ملین سم کارڈز کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ ریسرچ 1000 سم کارڈز پر کی […]

مزید پڑھیے »

پاکستان میں لوکیشن بیسڈ موبائل ایڈورٹائزنگ کے لیے موبی لنک کا مقامی ادارے کے ساتھ اشتراک

مصنف | July 23, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
پاکستان میں لوکیشن بیسڈ موبائل ایڈورٹائزنگ کے لیے موبی لنک کا مقامی ادارے کے ساتھ اشتراک

موبی لنک اور ٹرین آف تھاٹ (Train of Thought) نے موبائل ایپس میں شامل ٹیکنالوجی ‘اسمارٹ پش’ کے اجراء کے لیے شراکت داری کی ہے – جو موبائل فونز پر کسٹمائزڈ لوکیشن بیسڈ ایڈورٹائزنگ کو ممکن بنائے گا۔ ‘اسمارٹ پش’ ایک انٹیلی جنٹ ایڈورٹائزنگ انجن کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ وقت اور استعمال کے ساتھ صارفین کے موبائل استعمال کے بارے میں سیکھتا […]

مزید پڑھیے »

2013ء کی دوسری سہ ماہی کے لیے ٹیلی نار کی آمدنی کا اعلان

مصنف | July 23, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
2013ء کی دوسری سہ ماہی کے لیے ٹیلی نار  کی آمدنی کا اعلان

ٹیلی نار نے 2013ء کی دوسری سہ ماہی کے لیے 24.76 بلین روپے کی آمدنی کا اعلان کیا ہے، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 5 فیصد تک زیادہ ہے۔ سیلولر ٹریفک سے ہونے والی آمدنی 18.70 بلین روپے پر کھڑی ہے، جو 2012ء میں اسی عرصے کے 17.25 بلین روپے سے کچھ زیادہ ہے۔ ٹیلی نار گروپ نے اپنی آمدنی رپورٹ […]

مزید پڑھیے »

مقامی باصلاحیت افراد کے لیے سائبرنیٹ کا انٹرن شپ پروگرام

مصنف | July 23, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
مقامی باصلاحیت افراد کے لیے سائبرنیٹ کا انٹرن شپ پروگرام

سائبرنیٹ نے حال ہی میں اپنے لنک (LINK) پروگرام کا آغاز کیا جو رواں موسم گرما میں آئی ٹی کے طلبہ کو پروجیکٹس کی بنیاد پر انٹرن شپس فراہم کرے گا۔ سائبرنیٹ دعویٰ کرتا ہے کہ دیگر انٹرن شپ پروگرامز کے مقابلے میں لنک پروگرام خصوصی طور پر آئی ٹی کے طلبہ یا حال ہی میں گریجویشن مکمل کرنے والے افراد کو شامل کرنے اور […]

مزید پڑھیے »

فیس بک فار ایوری فون کے 100 ملین سے زیادہ صارفین

مصنف | July 23, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
فیس بک فار ایوری فون کے 100 ملین سے زیادہ صارفین

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ 100 ملین سے زیادہ افراد اس کی “فیس بک فار ایوری فون ” ایپ کو استعمال کر رہے ہیں۔ یہ ایپ بدستور ترقی پذیر علاقوں میں مشہور ترین ہے جہاں لوگ اب بھی فیچر فونز استعمالکرتے ہیں۔ یہ سروس جولائی 2011ء میں شروع کی گئی تھی اور 3000 مختلف سستے ہینڈسیٹس پر چل سکتی ہے جس میں تقریباً […]

مزید پڑھیے »

ٹیلی نار نے لوکل اور انٹرنیشنل ایم ایم ایس چارجز بڑھا دیے

مصنف | July 22, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
ٹیلی نار نے لوکل اور انٹرنیشنل ایم ایم ایس چارجز بڑھا دیے

ٹیلی نار پاکستان نے ایک مرتبہ پھر برتری لیتے ہوئے مقامی و بین الاقوامی دونوں اقسام کے ملٹی میڈیا میسیجز کے لیے نرخ بڑھا دیے ہیں۔ ٹیلی نار کی ویب سائٹ کے مطابق ٹیلی نار سے مقامی آپریٹر کو بھیجے گئے ایم ایم ایس کے نئے ریٹس 6 روپے جمع ٹیکس فی ایم ایم ایس یا 7.18 روپے بشمول ٹیکس فی ایم ایم ایس ہوں […]

مزید پڑھیے »

وارد نے انٹرنیشنل پری پیڈ ڈیٹا رومنگ سروسز متعارف کروا دیں

مصنف | July 22, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
وارد نے انٹرنیشنل پری پیڈ ڈیٹا رومنگ سروسز متعارف کروا دیں

وارد ٹیلی کام نے اپنے پری پیڈ صارفین کے لیے انٹرنیشنل جی پی آر ایس/ڈیٹا رومنگ سروسز کا آغاز کردیا ہے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے شروع ہونے والی پری پیڈ صارفین کے لیے اس بین الاقوامی ڈیٹا رومنگ کے بارے میں وارد کا دعویٰ ہے کہ پاکستان میں پہلی بار کسی کمپنی نے متعارف کروائی ہے۔ اپنے ساتھ اسمارٹ فون لے جانے […]

مزید پڑھیے »