Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

پاکستان میں ایک انٹرنیٹ کنکشن کی اوسط رفتار 741kbps ہے

مصنف  | 08, May 2012 | ایک تبصرہ

       

Akamai کی جانب سے حال ہی میں 2011 کی آخری سہ ماہی کے حوالے سے جاری کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں ایک انٹرنیٹ کنکشن کی اوسط رفتار 741kbps ہے، جو کہ گذشتہ سہ ماہی میں 763kbps تھی۔

Akamai کی جانب سے اپنی state of internet report میں شائع کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں تمام براڈبینڈ کنکشنز کے لیے زیادہ سے زیادہ رفتار 5286kbps ریکارڈ کی گئی۔کمپنی کی جانب سے یہ تمام معلومات Akamai Intelligent Platfrom   کے ذریعے حاصل کی گئیں۔

1 پاکستان میں ایک انٹرنیٹ کنکشن کی اوسط رفتار 741kbps ہے

2 پاکستان میں ایک انٹرنیٹ کنکشن کی اوسط رفتار 741kbps ہے
رپورٹ کے مطابق 2Mbps سے زیادہ رفتار کے براڈبینڈ کنکشن میں 0.8 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جو کہ 2010 کی تیسری سہ ماہی کے بعد کم ترین ہے۔ دوسری طرف صارفین کی جانب سے ڈائل اپ انٹرنیٹ میں عدم دلچسپی کے باعث نیروبینڈ صارفین کی تعداد میں واضح کمی دیکھنے میں آئی۔

3 پاکستان میں ایک انٹرنیٹ کنکشن کی اوسط رفتار 741kbps ہے

4 پاکستان میں ایک انٹرنیٹ کنکشن کی اوسط رفتار 741kbps ہےترجمہ و کتابت: محمد زھیر چوہان
اس تحریر کو انگریزی میں پڑھنے کے لئےیہاں کلککیجیئے۔

Comments

تبصرہ لکھیے