Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

زونگ شادی پورٹل : اپنی پسند کے رشتے تلاش کیجئے

مصنف  | 03, Jul 2012 | 2 تبصرے

       

zong shadi زونگ شادی پورٹل : اپنی پسند کے رشتے تلاش کیجئے

وہ لوگ جو مناسب رشتے نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں انہیں مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب زونگ انکے  لایا ہے شادی پورٹل جہاں شادی کے خواہاں افراد اپنی پسند کے رشتے تلاش کر سکتے ہیں۔

سروس کی تفصیلات:

  • اپنے موبائل سے 654 ملائیے۔
  • 30 سیکنڈ کے وقت میں اپنی آواز میں اپنی پروفائل ریکارڈ کریں جس میں آپ اپنے بارے میں اور آپ کو جیسا رشتہ درکار اسکی تفصیلات فراہم کریں۔
  • کمپنی کی جانب سے آپکی پروفائل کا جائزہ لیا جائے گا اور 24 گھنٹے کے بعد اس سسٹم میں داخل کر دیا جائے گا۔
  • اسکے بعد آپ دوسروں کی ریکارڈ کی گئی پروفائلز سن سکیں گے۔ جو پروفائل آپ کو پسند آئے اسے منتخب کیجئے۔
  • آپ کی منتخب کردہ پروفائل کو ایک ایس ایم ایس بھیجا جائے گا کہ آپ ان سے رشتہ کے خواہاں ہیں، اس ایس ایم ایس میں آپ کا موبائل نمبر بھی شامل ہوگا۔

چارجز:

  • آفر میں روزانہ 1 روپیہ علاوہ ٹیکس سبسکرپشن چارجز لاگوہونگے۔
  • 654 پر کی جانے والی کالز 1روپیہ علاوہ ٹیکس فی منٹ کے حساب سے چارج کی جائیں گی۔

شرائط وضوابط:

  • آپکی ریکارڈ کردہ پروفائل کمپنی کی جانب سے تصدیق کے بعد ہی سسٹم میں داخل کی جائے گی۔ جس کے لیے صاف آواز اور شائستہ زبان کا ہونا لازم ہے۔
  • دوسروں کی پروفائل سننے سے قبل آپ کو اپنی پروفائل بنانا ہوگی۔
  • صرف منتخب کردہ پروفائل کا صارف ہی آپ کو کال کرسکے گا/گی۔

اس تحریر کو انگریزی میں پڑھنے کے لئےیہاں کلککیجیئے۔

Comments

  1. میرا نام نوح عالم میں 26 سال عمر ہیں میں لڑکا ہو میرے کو ضرورت ہیں رشتہ

    میں رے کو ضرورت ہیں رشتہ میں لڑ کا عمر 26 سال

تبصرہ لکھیے