Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

نیکسس 7 اور اسکی حریف ٹیبلیٹس کا تقابلی جائزہ

مصنف  | 04, Jul 2012 | ایک تبصرہ

       

google announces nexus 7 tablet نیکسس 7 اور اسکی حریف ٹیبلیٹس کا تقابلی جائزہ

گوگل کی جانب سے حال ہی میں متعارف کروائے جانی والی ٹیبلیٹ نیکسس 7 میں نہ صرف بہترین ہارڈوئیر کا استعمال کیا گیا ہے بلکہ اس سافٹوئیر اینڈرائیڈ جیلی بین 4.1 بھی اپنی مثال آپ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹیکنالوجی حلقوں میں اس ٹیبلیٹ کی خوب تعریف کی جارہی ہے۔

گو کہ اس ٹیبلیٹ کا اصل مقابلہ تو ایمازون کنڈل فائر اور سام سنگ گلیکسی ٹیب 2 کے ساتھ ہے لیکن ہمارا خیال ہے کہ اپنی بے پناہ خوبیوں کے باعث یہ ٹیبلیٹ کسی بھی بہترین ٹیبلیٹ کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے، آئیے دیکھتے ہیں۔

comp نیکسس 7 اور اسکی حریف ٹیبلیٹس کا تقابلی جائزہ

یہاں ایک بار پھر بتاتا چلوں کہ آئی پیڈ 3 اور ٹرانسفارمر پرائم نیکسس 7 کے اصل حریف تو نہیں لیکن پھر بھی اپنے بہترین ہارڈوئیر کی بناء پر نیکسس 7 ان سے مقابلہ کی سکت رکھتی ہے۔

اس تحریر کو انگریزی میں پڑھنے کے لئےیہاں کلککیجیئے۔

Comments

تبصرہ لکھیے