Aamir Liaquat Husain is defending himself again amid controversy. From his ugly divorce after just two months of matrimony, to the allegations, and now leaked videos.
Dr. Aamir Liaquat Husain responded to the allegations made by, on her way to becoming ex-wife, Dania Shah. He also promised to come back stronger, and shut down all the things being said about him.
Particularly on the matter of his leaked videos, he called out authorities for not taking action. Even asking the courts why they didn’t take suo moto notice.
پوچھ رہے ہیں سب برہنہ ویڈیو پر آپ کامؤقف کیا ہے؟ جواب یہ ہے کہ جن کی زمے داری تھی کہ کسی کی عزت نہ اچھالی جائے اور ایسی ویڈیوز لگانے والوں کوگرفتار کیا جائے ان کا مؤقف کیاہےاورمقدس عدلیہ جو ہر شہری کی عزت کی محافظ ہے اُس نے ازخود نوٹس کیوں نہ لیا؟ FIA سائبر کرائم کو کھلی چھوٹ ہے؟
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 11, 2022
He defended himself in a cryptic message saying why are legally married people the bad guy?
اچھے ہیں وہ جو زنا کرتے ہیں
بے شرم ہیں جونکاح کرتے ہیں!اب دیکھیے گا کتنئ آوازیں بلند ہوں گی !!!کیونکہ سب کے نکاح پر بات جو آگئی جب تک میرا ہے صرف تماشا ہے روکو مت دیکھے جاؤ
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 11, 2022
The Ramzan show host even asserted that he could leak videos too. However, he doesn’t want to ‘give liberals an excuse to defend a woman’s honor’.
کیا میں بھی ویڈیوز جاری کرتا ؟
نہیں !
ان لبرلز کی منافقت کی لاج رکھناچاہتاہوں جوویڈیوز کے جاری ہوتے ہی عورت کی عزت کی حفاظت کے نام پر موم بتیاں جلانا شروع کریں گے! چہرہ المصور نے بنایا ہےمیرا استحقاق نہیں چہرہ گنداکروں۔سب سے بڑھ کریہ میں شہنشاہِ درگذر کا امتی ہوں پھردرگذرکروں گا— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 11, 2022
So what else did the Aalim Online host have to say? He tried to defend his image with a series of tweets sharing Quranic ayats.
دانیہ حدوو اللہ میں داخل ہوگئی
اس نے اللہ کی جانب سے ڈھکا ہرپردہ پھاڑ ڈالا
میاں بیوی کی تنہائی میں بھروسے اور یقین کی للہی قوت کو للکاردیا
ھُنَ لباسُ لَکُم وَانتُم لِباسُ لھُن (البقرہ)
اس نے میرا لباس پھارڈیا تومیں کیا اس کا لباس پھاڑدوں؟میں نے معاف نہ کیا تورب کی معافی ناممکن ہے— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 11, 2022
میں رضائے الہی اور خوشنودی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاطرعزتوں کے محافظ کو گواہ بنا کردانیہ کومعاف کرتا ہوں اور اللہ سے ملتجی ہوں کہ وہ بھی اسے معاف فرمادے !! میں تیرا یہ حکم بجالایا
ھُنَ لباسُ لَکُم وَانتُم لِباسُ لھُنّ
وقت مقررہ پرتجھ سے اطمینان والی موت کاطلب گار ہوں
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 11, 2022
Aside from that, he made some strong claims and bold statements in his defense. Then said he rests his case with Allah.
یقین کامل کےساتھ عزت سے کھیلنے اسے خبر بنا کر چسکے لینے والوں کے تمام معاملات اس کے سپرد کرتا ہوں جسے اونگھ آتی ہے نا نیند، جو سرسراہٹوں کوسُن لیتا ہے اور جسے بنی اسرائیل کے اس بندے کی ذلت بھی گوارا نہ تھی جواسی کا منکر تھااورسیدناموسی کے پاس چھپا تھا، میں عدل نہیں فصل مانگتا ہوں
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 11, 2022
Yet he also called out how ‘as per religion the punishment for evading one’s privacy’ is to remove their eyes. A leaked video is not really someone making an effort to dig up personal affairs.
"جو گھروں میں جھانکیں اور مزے لےکرخبریں سنائیں ان کی آنکھیں پھوڑ دو" تیرے مصطفی کا حکم ہے اور وہ کیسا لمحہ تھا جب فاروق اعظم مدد کی خاطر گھر میں داخل ہوئے تو بوڑھی عورت نے مدد لینے کے بجائے کہا "دستک دیے بنا گھر میں اس لیے داخل ہوگئے کہ امیرالمومنین ہو؟اب جرم کا فیصلہ بھی تم کرو
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 11, 2022
Yet the gameshow host asserts that those reporting the matter must face consequences and accountability before God.
جو حواس باختہ لڑکی کی جانب سے مبینہ ویڈیو پر شو، پروگرامز کررہے اور خبریں بنارہے ہیں ،انتظار کریں گرفت شدید ہوگی اور مزید ہوگی ،طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے ،عکس پہ نہ اتراؤ۔۔آئینہ ہمارا ہے۔۔
کچھ حاسدکچھ دشمن اورکچھ شکست کے مارے ہیں ۔۔ عامرلیاقت واپس آئے گا ان شا اللہ— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 11, 2022
What do you think about the religious scholar-cum-politician’s statements? Let us know in the comments below.
