How to Stay Safe During Smog Season? [Guide]

The infamous smog has returned to plague Lahore and various regions of Punjab, causing various health problems and reduced visibility on roads.

Health issues caused by smog include eye infections, allergies, coughing, chest infection, pain when breathing, and shortness of breath. When the concentration of smog increases, so do the number of emergency room visits. It can even cause premature deaths in some cases.

Who is At Risk?

Smog affects each and every one of us differently, it is especially harmful to:

Children: Children’s lungs are still developing and have smaller airways. Children breathe more rapidly than adults and also tend to spend more time outside playing which exposes them to smog.

People with existing respiratory conditions: People who already suffer from various respiratory conditions like asthma, and allergies are at a greater risk of becoming ill. These people have poor lung function and capacity. Micro particles in the air can cause inflammation in their lungs and aggravate their illness.

Seniors: Seniors are at a higher risk of becoming ill due to particles found in the air due to smog. They already have weaker lungs, heart and immune system so they are unable to hold up against it without medication and doctor care. Smog is particularly dangerous for older people who suffer from cardiovascular diseases and respiratory conditions.

Signs That Smog is Affecting You:

  • Breathing difficulties, including shortness of breath
  • Increased mucus production in the nose and throat
  • Chest tightness
  • Cough
  • Throat irritation
  • Eye irritation
  • Light-headedness
  • Low energy
  • Wheezing

Precautions Against Smog

  • Be Aware: Listen to smog forecasts and consider modifying daily activities accordingly.
  • Limit Your Exposure: Limit your outdoor exposure to a minimum. A person can become ill due to long exposure to smog while performing strenuous activity.
  • Stay Hydrated: Drink 6 to 8 glasses of water to stay hydrated. People who exercise should drink more water as they sweat more.
  • Drive Less: Carpool, walk or use public transport. Try avoiding to drive during low visibility. If you have to drive during low visibility then turn on your fog lights, drive slow, be vigilant, and use double indicators when necessary.
  • Protect Those at Higher Risk: Pay special attention to people with cardiovascular diseases and respiratory diseases as they are at a higher risk of suffering from smog, including senior citizens and children.
  • Wear a medical face mask: Use of face mask should be a must while going outdoors to avoid directly inhaling harmful particles present in the air due to smog.
  • Wear Sunglasses: Sunglasses can help protect eyes against the harmful particles in the air and should be used whenever outdoors during smog.
  • Use Medication: Eye drops can help reduce eye irritation and heal any issues caused by the smog.
  • Buy Air Purifiers: Air Purifiers are now available in Pakistan. You should buy those and use them to clean the air indoors.


  • Smog کی خلاف احتیاطی تدابیر

    آگاہ رہیں : smog کے پیشن گوئی کی بات سنیں اور اس کے مطابق روزانہ کی سرگرمیوں میں تبدیلی کرنے پر غور کریں.

    آپ کی نمائش کو محدود : ایک کم از کم کرنے کے لئے اپنے بیرونی نمائش کو محدود. سخت سرگرمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک شخص smog کے لئے طویل نمائش کی وجہ سے بیمار بن سکتے ہیں.

    hydrated رہنے : hydrated رہنے کے لئے پانی کی 6 سے 8 شیشے پیو. کے طور پر وہ زیادہ پسینہ برتنے والے لوگوں سے زیادہ پانی پینا چاہئے.

    ڈرائیو سے کم : گاڑیاں، پیدل یا پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کرتے ہیں. کم کی نمائش کے دوران ڈرائیو کرنے سے گریز کی کوشش کریں. آپ کم کی نمائش کے دوران گاڑی چلانے کے لئے ہے، تو پھر، آپ کے دھند روشنی پر تبدیل سست گاڑی چلانے چوکس رہنے، اور جب ضروری ڈبل اشارے کا استعمال کریں.

    اعلی خطرے میں لوگ حفاظت : وہ بزرگ شہریوں اور بچوں سمیت smog سے دمہ کے ایک اعلی خطرے میں ہیں کے طور پر دل کی بیماریوں اور سانس کی بیماریوں کے ساتھ لوگوں پر خصوصی توجہ دیں.

    ایک طبی چہرے کا ماسک پہن : smog کے باعث ہوا میں موجود براہ راست inhaling کے نقصان دہ ذرات سے بچنے کے لئے باہر جاتے وقت ماسک کا استعمال ضروری ہونا چاہئے.

    دھوپ پہن: دھوپ، ہوا میں نقصان دہ ذرات کے خلاف آنکھوں کی حفاظت میں مدد کر سکتے ہیں اور smog کے دوران جب بھی باہر استعمال کیا جانا چاہئے.

    دوا استعمال کریں: آنکھ آنکھوں کی جلن کو کم اور smog کی وجہ سے کسی مسائل شفا مدد کر سکتے قطرے.

    ہوا صاف کرنے خریدیں: ہوا صاف پاکستان میں اب دستیاب ہیں. تم ان لوگوں کو خریدنے اور گھر کے اندر ہوا صاف کرنے کے لئے ان کا استعمال کرنا چاہئے.

  • *سموگ کیا ہے*
    *القرآن کیا کہتا ہے*
    سوشل میڈیا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا پر اس کے بارے میں طرح طرح کی باتیں بتائی جارہی ہیں.
    کوئی کہہ رہا ہے یہ انڈیا والوں نے فصلوں کی باقیات کو آگ لگائی ہوئی ہے جس کے باعث ہے. کوئی اسے گلوبل وارمنگ کا شاخسانہ کہہ رہا ہے.
    اور کوئی اسے بڑھتی ہوئی انڈسٹریل آلودگی.
    لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا کہہ جنگ عظیم دوم ویت نام میں چلنے والے نیپام بم (ایسا بم جو وار ہیڈ کے پانچ سو میٹر میں آگ لگا سکتا تھا) ایسی آلودگی اور سموگ کیوں نہ پھیلا سکا.
    *اندازہ کیجیے* پانی کا نقطہ کھولاؤ 100 درجہ حرارت ہے جبکہ نیپام بم 800 سے 1200 درجہ حرارت کی آگ برساتا اور آگ لگنے کی رفتار 70 میل فی گھنٹہ جس کی لپیٹ میں آنے والے انسان جانور اور املاک منٹوں میں راکھ اور دھوؤیں کا ڈھیر ہو جاتے. نیپام بم کا وہ دھواں جس میں کاربن مونو آکسائیڈ اور نفتھینک پلمیٹک تیزآب اور بہت سے آگ پکڑنے والے زہریلے مادے ہوتے تھے ایسا سموگ پیدا نہ کر سکے.
    *کیوں*
    آجکل میڈیا پر لوگ دنیاوی چیزوں سے اسے تشبیع دے کر ڈرا رہے ہیں مگر افسوس صد افسوس ہمیں *آلودگی* اور *انڈیا* سے تو ڈرایا جا رہا ہے.
    مگر *اللہ* اور اس کے فرامین کے بارے ہم نابلد ہیں.
    ہم قرآن کو بھلا چکے ہیں ورنہ آج ہم کو انڈیا کی لگائی آگ سے زیادہ فکر اللہ کی طرف سے دہکائی گئی جہنم کی ہوتی.
    اللہ نے سورۃ الدخان میں فرمایا.
    فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَاْتِى السَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِيْنٍ (10)
    سو اس دن کا انتظار کیجیے کہ آسمان ظاہر دھواں لائے۔
    يَغْشَى النَّاسَ ۖ هٰذَا عَذَابٌ اَلِـيْـمٌ (11)
    جو لوگوں کو ڈھانپ لے، یہی دردناک عذاب ہے۔
    *یاد کرو* گزشتہ سال 2016 بھی یہی عذاب تھا مگر کچھ عرصہ کیلئے ٹال دیا گیا. اور اس عذاب میں بیماریاں اور حادثات ہیں. تب بھی ہم نہیں سمجھ رہے.
    ارشاد باری تعالیٰ ہے..!
    اِنَّا كَاشِفُو الْعَذَابِ قَلِيْلًا ۚ اِنَّكُمْ عَآئِدُوْنَ (15)
    ہم اس عذاب کو تھوڑی دیر کے لیے ہٹا دیں گے مگر تم پھر وہی کرنے والے ہو۔
    *اور غور کرو* آج پھر ہم اس عذاب میں کس طرح مبتلا ہو چکے ہیں. مگر پھر بھی ہمیں ماسک لگا کر بچ نکلنے کی فکر ہے نہ کہ اپنے دل کو اللہ کے ذکر سے ڈھانپنے کی.
    ہو سکے تو اپنا محاسبہ کریں اور تمام اہلِ اسلام کیلئے دعا کریں. اللہ سب کو ہدایت دے اور اہلِ اسلام کو پھر سے یکجا کر دے___Ameen

    ۔۔۔
    جزاک اللہ۔۔..


  • Get Alerts

    Follow ProPakistani to get latest news and updates.


    ProPakistani Community

    Join the groups below to get latest news and updates.



    >