Image Image Image Image Image Image Image Image Image Image
Scroll to top

Top

تمام منی فلیگ شپ فونز میں سے کون سا بہترین ہے؟

مصنف | July 22, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
تمام منی فلیگ شپ فونز میں سے کون سا بہترین ہے؟

تمام بڑے اینڈرائیڈ فون بنانے والے اداروں میں سے صرف ایچ ٹی سی اور سام سنگ نے اپنے فلیگ شپ فونز کے چھوٹے ورژن بنائے ہیں، ایچ ٹی سی ون منی اور سام سنگ گلیکسی ایس4 منی کی صورت میں۔ البتہ سونی ایکسپیریا زیڈ آر کو بھی ایکسپیریا زیڈ کا چھوٹا ورژن کہا جا سکتا ہے کیونکہ اس میں تقریباً وہی خصوصیات ہیں اور ڈیزائن […]

مزید پڑھیے »

سرفیس آرٹی سے مائیکروسافٹ کو گزشتہ سہ ماہی میں 900 ملین ڈالرز کا نقصان

مصنف | July 22, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
سرفیس آرٹی سے مائیکروسافٹ کو گزشتہ سہ ماہی میں 900 ملین ڈالرز کا نقصان

مائیکروسافٹ نے گزشتہ سہ ماہی کے حوالے سے اپنی آمدنی کے تازہ ترین اعدادوشمار پیش کردیے ہیں جو تجزیہ کاروں کی توقع کے برعکس ہیں۔ مجموعی طور پر سب سے اہم چیز یہ ہے کہ کمپنی کو ونڈوز آرٹی کی ناکامی سے 900 ملین ڈالرز کی خطیر رقم کا خسارہ ہوا ہے۔ اب تک یہ چیز ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ سرفیس آرٹی کی فروخت […]

مزید پڑھیے »

اور اس مرتبہ ٹیلی نار کا تعمیر بینک ہیکنگ کی زد میں

مصنف | July 22, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
اور اس مرتبہ ٹیلی نار کا تعمیر بینک ہیکنگ کی زد میں

ٹیلی نار پاکستان کی ملکیت اور اسی کی جانب سے چلایا جانے والا تعمیر بینک آج رات Xploiter کی جانب سے ہیک کرلیا گیا، وہی ہیکر جو اس سے قبل صرف ایک ہفتے میں 4 سے زیادہ بینکوں کو ہیک کر کے ان کا حلیہ بگاڑ چکا ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں ہیکنگ کا یہ سلسلہ پاکستان کے تمام بڑے بینکوں کو نقصان پہنچا چکا […]

مزید پڑھیے »

سائبر سیکورٹی ایکٹ اگلے ماہ سینیٹ میں پیش کیا جائے گا

مصنف | July 20, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
سائبر سیکورٹی ایکٹ اگلے ماہ سینیٹ میں پیش کیا جائے گا

دفاع کے حوالے سے سینیٹ کی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر قیادت سائبر سیکورٹی ٹاسک فورس کا پہلا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس، اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں متعلقہ سرکاری و نجی سیکورٹی اداروں کے سینئر عہدیداران، اراکین پارلیمان، حکومتی وزارتوں، تعلیمی شخصیات اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ اپنے خطاب میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے زور […]

مزید پڑھیے »

اب ایم سی بی ہیکرز کے ہدف پر، ایک ہفتے میں متاثر ہونے والا تیسرا بینک

مصنف | July 19, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
اب ایم سی بی ہیکرز کے ہدف پر، ایک ہفتے میں متاثر ہونے والا تیسرا بینک

ایسا لگتا ہے کہ پاکستانی ہیکرز اپنی بھرپور فارم میں ہیں، اور انہوں نے کسی بھی بینک کو نہ چھوڑنے کا تہیہ کر لیا ہے۔ اس مرتبہ نشانہ بنا مسلم کمرشل بینک یا ایم سی بی۔ بینکوں کی ویب سائٹوں کا حلیہ بگاڑتے ہوئے ہیکرز کا دعویٰ ہے کہ وہ پاکستانی سائبر اسپیس کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں، خیر یہ تو گھسا پٹا نعرہ ہو […]

مزید پڑھیے »

وارد نے زکوٰۃ کا حساب لگانے کے لیے اینڈرائیڈ ایپ جاری کردی

مصنف | July 19, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
وارد نے زکوٰۃ کا حساب لگانے کے لیے اینڈرائیڈ ایپ جاری کردی

وارد ٹیلی کام نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسی اینڈرائیڈ ایپ جاری کی ہے جو انہیں باآسانی زکوٰۃ کا حساب لگانے میں مدد دے گی۔ عام طور پر بیشتر افراد کو زکوٰۃ کا حساب لگانے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے۔ وہ یہ بھی نہیں جانتے کہ کن چیزوں پر زکوٰۃ لاگو ہوتی ہے اور زکوٰۃ کی شرح کیا ہوتی ہے۔ یہی جہ ہے […]

مزید پڑھیے »

اینڈرائیڈ 1.5 ملین روزانہ ایکٹیویشن، 900 ملین ایکٹو ڈیوائسز، 50 ارب ایپ ڈاؤنلوڈز تک جا پہنچا

مصنف | July 19, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
اینڈرائیڈ 1.5 ملین روزانہ ایکٹیویشن، 900 ملین ایکٹو ڈیوائسز، 50 ارب ایپ ڈاؤنلوڈز تک جا پہنچا

گوگل کے معروف سی ای او لیری پیج نے گوگل پلس پر کمپنی کے پلیٹ فارمز کی کامیابیوں کا اعلان کیا ہے، جس میں سب سے نمایاں اینڈرائیڈ اور کروم رہے۔ ان کی بتائی گئی باتوں میں سب سے اہم اینڈرائیڈ کی روزانہ ایکٹیویشنز کی تعداد ہے جو 1.5 ملین تک پہنچ چکی ہے۔ اینڈرائیڈ پلیٹ فارم پر چلنے والی ڈیوائسز کی کل تعداد 900 […]

مزید پڑھیے »

نوکیا نے پہلے سے کہیں زیادہ لومیا فونز بیچ ڈالے لیکن منافع حاصل کرنے میں اب بھی ناکام

مصنف | July 19, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
نوکیا نے پہلے سے کہیں زیادہ لومیا فونز بیچ ڈالے لیکن منافع حاصل کرنے میں اب بھی ناکام

نوکیا نے 2013ء کی دوسری سہ ماہی کے لیے اپنی آمدنی کا اعلان کر دیا اور نتائج اتنے اچھے نہیں۔ کمپنی نے 7.4 ملین کی تعداد کے ساتھ 32 فیصد زیادہ لومیا اسمارٹ فونز فروخت کیے ، لیکن اب بھی 115 ملین یوروز کے خسارے میں ہے۔ اس خبر پر کمپنی کے حصص تقریباً 4 فیصد گرگئے ہیں۔ فن لینڈ کی کمپنی نے 53.7 ملین […]

مزید پڑھیے »

ایچ ٹی سی نے ون منی کا اعلان کردیا

مصنف | July 19, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
ایچ ٹی سی نے ون منی کا اعلان کردیا

سام سنگ اور دیگر اداروں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایچ ٹی سی نے بھی اپنے فلیگ شپ فون ایچ ٹی سی ون کا چھوٹا ورژن متعارف کروا دیا ہے، جو ان افراد کے لیے ہے جو بڑے حجم کے اسمارٹ فونز پسند نہیں کرتے۔ نیا ون منی 4.3 انچ کا ایچ ڈی ڈسپلے رکھتا ہے اور اس کی پشت پر الٹرا پکسل کیمرہ […]

مزید پڑھیے »

پی ٹی سی ایل نے ایوو اور نائٹرو پیکیجز کو 50جی بی ماہانہ تک محدود کردیا

مصنف | July 18, 2013 کوئی تبصرہ نہیں
پی ٹی سی ایل نے ایوو اور نائٹرو پیکیجز کو 50جی بی ماہانہ تک محدود کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اپنے ایوو اور نائٹرو پیکیجز پر فیئریوزیج پالیسی لاگو کردی ہے، جو پہلے ان لمیٹڈ ڈاؤنلوڈز کے ساتھ پیش کیے جاتے تھے۔ پی ٹی سی ایل کی ویب سائٹ کے مطابق دونوں ایوو اور نائٹرو پیکیجز اب ایک مہینے میں زیادہ سے زیادہ 50 جی بی ڈاؤنلوڈ/اپلوڈ کی اجازت دیں گے۔ نائٹرو کلاؤڈ پیکیجز […]

مزید پڑھیے »